Damadam.pk
Rimi-'s posts | Damadam

Rimi-'s posts:

Rimi-
 

باتوں سے ہوتی نہیں مات ہمیں
یار' ہم جیسے لوگ لہجوں سے ڈرتے ہیں"💔🔥

Rimi-
 

رات گزرنے لگی تھی کہ تم یاد آۓ
پھر بہت دیر تک رات ٹھہری رہی
😢😢

Rimi-
 

ترے بھی رنگ اُتر جائیں گے سبھی مِرے بعد
تُو مسکرائے گا لیکن بجھا بجھا لگے گا🥀🖤

Rimi-
 

نفرت ہے مجھے خود سے _. 🔥
" محبت آپ بھی مت کریں....💔🥀🍂

Rimi-
 

مرشد کہتے تھے کہ ہمیشہ بڑا ہاتھ مارنا چاہیئے
😂😂😂
اسلیے میں نے ایڈمن پہ نظر رکھی ہوئی ہے 😂😂

Rimi-
 

مجھے حیات میری مرضی سے ملتی اگر...
تیرا وجود میری روح میں سلا ہوتا...😍😍

Rimi-
 

H.r.u veli awaam😋😋😋😋😋

Rimi-
 

Hellooo frends😁😁😁

Rimi-
 

.r4🤗🤗🤗🤗🤗🤗

Rimi-
 

G.ni8😴😴😴😴frends🤓🤓🤓🤓

Rimi-
 

خوش رہو یا خفا رہو🙃
دور رہو اور دفع رہو✋
#😆😆😆💔😂🤣

Rimi-
 

ﻣﯿﮟ .. ﮔﺮﻡ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﻮ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ
ﻭﻩ ... ﺳﺮﺩ ﺭُﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺎدگی جیسا😛😛

Rimi-
 

چھوٹا سا سوال؟؟
شادی میں جانے کے لئے
لڑکیاں زیادہ دیر لگاتی ہیں تیار ہونے میں یا لڑکے.
😻😺😹

Rimi-
 

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہوگا وہ خوشی دیگا جو برا ہوگا وہ سبق دیگا

Rimi-
 

😆😆😆😆😆😆😆😆ufff tubaa

Rimi-
 

اگر الفاظ میرے بس میں ہوں تو نجانے کیا لکھوں
تجھ کو ہی ابتداء تجھ کو ہی انتہا لکھوں_" 💗😊😊😊😊

Rimi-
 

اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو ہمیشہ عمدہ رکھو۔
کیونکہ اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے

Rimi-
 

تمہیں تمہارے جیسے جو مل جاٸیں کبھی
ہمارے جیسوں کی تلاش میں پھرو گے ..🖤✨🌸

Rimi-
 

ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے میں نے تجھے
ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے
📚✒

Rimi-
 

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!!
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو،
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!!
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.....!!