💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنواء دیتے ہیں
اتنی مشکل سے کمائے ہوئے مخلص رشتے
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں......!!!*💞💞
سنو کیا تمھارے دل میں ۔۔😍🙈
کرایہ پہ جگہ مل سکتی ؟؟؟۔۔۔😋🙁😂
😜😜😜😜