اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں ," دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ہے__تو ڈر لگتا ہے.۔!
*دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔.......❣* *۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤اے خدا❤۔۔۔۔۔۔۔۔*۔ *پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے.........❣*
Dmadam Kitna boring hogye h😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کبھی جو سامنا انکا ہوا تو کہہ دیں گے..!! محبتوں میں جو ہاریں _ وہ مر نہیں جاتے..!!😞😞😞😞😞
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔! اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁
تصؤرات صفحے باندھ کر کھڑے ہوئے ھیں... رہائی بخش دُوں کِس کو کِسے غُلام کروں؟
!!!!!!!!!3
"""""""""2
----------1
😬😬😬
G.ni8
یہی ہم نے سیکھا ہے جُرمِ وفا سے ، بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا ___"🙃💔
یہی ہم نے سیکھا ہے جُرمِ وفا سے ، بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا ___"🙃💔 😢😢😢😢😢😢
یہی ہم نے سیکھا ہے جُرمِ وفا سے ، بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا ___"🙃💔
ہم سدهر گئے تو انکا کیا هو گا😉 جنکو ہماری شرارتوں سے عشق هے😜
کسی کو کھو دیا ہے مسکرا کر، کسی کے وسطے روئے بہت ہیں..!!