بھاگ کر شادی کرنے کے لیے
سپیڈ کتنی ہونی چاہیے 🤓🤣
کوئی بتائے گا😂😂😁😀😀
بابا جی مجھے محبوب قدموں میں لانے کا کوئی نسخہ عنایت فرما دیں
باباجی ۔ پتر محبوب کے گھر کا اوپر والا فلور کرائے پر لے لو
محبوب سمیت اس کا پورا ٹبر قدموں کے نیچے آ جائے گا....😂😂😂😂
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادهورے ره جائیں گے.....!!!
مجھے شک ہے , کہ میری موت جوانی ميں ہو گی......!😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Nikamy vely log😡😡😡😡
السلام عليكم والرحمتہ اللہ
😌😌😌😌
جج ۔ تم نے اپنی بیوی کو دس
سال سے ڈرادھمکا کر اپنے
کنٹرول میں رکھا ہوا ہے
ملزم ۔ لیکن جج صاحب
جج۔ صفائی نا دے
طریقہ دس طریقہ...😁😁😁😁😁
ترا غرور سمایا ہے اس قدر دل میں
😕😕نگاہ بھی نہ ملاؤں جو بادشاہ ملے
سرِ طُور ہو سرِ حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے..
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
😑😑😑😑😑
میرے قتل سے ایک پتا بھی نہ گرا
اور دانش کی موت سے پوری قوم ہل گئی 😢😢😢
کبھی چھیڑ دیا کر ذکر ہمارا بھولی ہوئی یاد سمجھ کر
ہم بھی رقیبوں کو کہہ سکے ہم کو بھی کوئی یاد کرتا ہے😢😢
روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے
لیکن بدلے ہوئے______لوگوں کو نہیں😕😕
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
کبھی کبھی تنہا رہنا ہی بہتر ہوتا ہے
خاص طور پر جب آپ کے پاس کوئی کھانے پینے
کی چیز ہو 🍰🍪🍫🍕🍟🍔😂😂😂
ذرا سا جھو ٹ ہی کہہ دو کہ تم بِن دل نہیں لگتا
ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا۔
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو...
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی...
محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا😍🥀
لیکن کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا😌
قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ہو زمانے کا زہر
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے
😡😡😡😡😡😡😡😡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain