Damadam.pk
Rimi-'s posts | Damadam

Rimi-'s posts:

Rimi-
 

میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے😢😢😢😢

Rimi-
 

ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟😊
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے
😂😂

Rimi-
 

یہ بھی ہو سکتا ہے واعظ کہ میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے

Rimi-
 

🌾🏵🌾🏵🌾
🌹🌹ﺍﺳﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ و رحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

Rimi-
 

😈😈😈😈😈😈😈g.night

Rimi-
 

😣😣😣😣😣😣😣😣😣

Rimi-
 

😆😆😆😆😆😆😆

Rimi-
 

😢😢😢😢😢😢

Rimi-
 

😋😋😋😋😋😋😋😋😋

Rimi-
 

😭😭😭😭😭😭😭

Rimi-
 

😡😡😡😡😡😡😡😡😡

Rimi-
 

😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠

Rimi-
 

*وہ پوچھنا یہ تھا کہ* ٰ🤔🙄
*جب موڈ آف ہو جاتا ہے
*تو پھر آن کیسے کیا جاتا ہے
😛😛😛😛

Rimi-
 

میں سن چکی ہوں اُسے آنکھ کی سماعت سے ،
وہ دیکھنے میں محبت کی بات جیسا ہے 💓

Rimi-
 

روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے
لیکن بدلے ہوئے______لوگوں کو نہیں

Rimi-
 

یہ ساحل پہ بکھرے ھوے پھول - - -!!
"نہ جانے آج پھر کس کی محبت ڈوب گئی۔۔۔
💙💔🔹➖مرشد➖💔💙

Rimi-
 

زمانہ دوست ہو جاۓ، تو بہت محتاط ہو جانا
کہ اس کے رنگ بدلنے میں ذرہ سی دیر لگتی ہے
کوئی جو خواب دیکھو، تو اسے فوراً بھلا دینا
کہ نیندیں ٹوٹ جانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
کسی کو دکھ اگر، دینا تو اتنا سوچ کر دینا
کسی کی آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

Rimi-
 

میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے* 💖
💖 *جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے*💖
💕💕
*میری محبّت ستاروں جسی ہے*💖
💖 *کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے*💦💕👑
♥️

Rimi-
 

مردوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ بہت بے وفا ہوتے ہیں۔۔۔😔🥀

Rimi-
 

ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے😒😒