گفتگو جو ہم سے کریں آپ تو ذرا احتیاط سے۔۔۔❤
باتوں سے ہم دل میں اتر جانے کا ہنر رکھتے ہیں۔😛😛😛
مہمان چار دن کے اور گھر سمجھ لیا ہے
ہم نے سراب کو ہی منظر سمجھ لیا ہے
کتنوں نے کر لیا ہے دنیا کو اب مسخر
خود کو سکندروں سے برتر سمجھ لیا ہے
اچھا ہے کیا برا کیا، اس بات سے غرض کیا
بس ذات ہی کو اپنی محور سمجھ لیا ہے
بھولے کتاب کو ہم، پیغام سارا بھولے
بھٹکے مسافروں کو رہبر سمجھ لیا ہے
جی چاہتا ہے اے مرے افکار کی مُورت
ملبُوس بنا دُوں تجھے تاروں کی رِدا کا
کسی اور جانب جذبوں کا بہاو دیکھ رہے ہیں
ہم کب سے انہیں online Now دیکھ رہے ہیں
ابھی تو "عین" لکھا ھے!!ابھی تو"شین" "ق" باقی ھے!!_
_🔥 ابھی تو "بنتِ حوا" سن!!_
_ تیری" توہین "باقی ھے!!__
___ ابھی " لیلیٰ "سے ملنا ھے!!_
_ ابھی" شیرین " باقی ھے!!__
_🔥 ابھی تو حسن کی "منڈی" کا!!_
_ یارو" سین " باقی ھے!!_
بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!!__
_ ان سے تم ذرا پوچھو!!___ گنتی ہو گٸی پوری!!_
یا ! دو اک تین ،باقی ہیں!!
میں نہیں کہتی میں حسین ہوں یا گفتگو کی امین ہوں...!!!
میری سادگی میرا آٸینہ میرا ذوق میری مثال ہے..!!!
کیا قیامت تھا ، تُمہارا بے رُخی سے دیکھنا
ہم نے دیکھا ، زِندگی کو رائیگاں ہوتے ہوئے
) 'For Me' ko jald 'Home' page bana dia jaye ga. Mojooda 'Home' page ko alehda jagga pe move kar dia jaye ga
) 1 on 1 invites ki tadaad 4 se barha ke 20 kar di gyi hai (in 1 hour)
Kuch roz pehlay Damadam pe 'Follow' option release hua. Is option se related 3 new changes ye hain:
1) Ab users sirf apney followers ko 1 on 1 invite send kar sakein ge
السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه

》
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ___!!
ﺳﺒﮭﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺍﮌﺍ ﮐﺮﻭ____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﭘﮭﻮﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺍﮔﺎ ﮐﺮﻭ
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﺑﻦ ﮐﮯ ﮔﺮﺍ ﮐﺮﻭ_____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺎﻡ ﺑﻦ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﯾﺎ ﮐﺮﻭ
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ_____!!
ﮐﺒﮭﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﺮﻭ
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺴﺎ ﮐﺮﻭ_____!!
ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر
ہم چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے 🔥
مثال شیشہ ہیں ہمیں تھام کہ رکھنا ، 🤗
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے، 💔
💞عشق پاگل نہیں پاگل کر دیتا ہے💞
💞عشق مرتا نہیں مرنے کے قابل کر دیتا ہے💞
💞وہ زندگی ہی کیا جس میں عشق نہیں 💞
💞وہ عشق ہی کیا جس میں یادیں نہیں 💞
💞وہ یادیں ہی کیا جس میں تم نہیں 💞
💞اور وہ تم ہی کیا جس میں ہم نہیں
تری بے وفائی سبب میرے غم کا
کروں کیا بتا دو میں اِس چشمِ نم کا
نہیں ہے کوئی بھی وفاؤں کے قابل
صلہ مل گیا مجھ کو میرے بھرم کا
گرُیزاں رہی تو ہمیشہ ہی مجھ سے
کہوں حال کس سےمیں تیرے کرم کا
سنا ہے تڑپنے میں بھی اِک مزہ ہے
مجھے بھی ملا لطف تیرے سِتم کا ..
میرا دن اُداس ہے اور رات تنہا سی
اے دوست
کیاقصور تھا میرا فقط تجھ سے محبت کے سوا
*سفر تنہا نہیں کرتے*
*سنو، ایسا نہیں کرتے*
*جسے شفاف رکھنا ہو*
*اُسے مَیلا نہیں کرتے*
*
🌹🌹
کبھی بے وجہ اداسی ،کبھی بے وجہ الجھن
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی بیزار کر دیا😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain