سب سائیلنٹ ممبرز سے گزارش ہے لائیک کمنٹ نہیں کرنا ہوتا😒
تو
چوں چوں والے جوتے پہن کر گروپ کا راونڈ لگایا کریں😐
👟👟👟👟😁😁😁پتا چلے زندہ ہیں
جب محبوبہ کی انگلی چائے میں گھمانے سے چائے میٹھی ہو سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔ 😍😍😍☕
تو کیا پوری....« محبوبہ » پانی والی ٹینکی میں ڈال کہ روح افزا بنایا جا سکتا ہے ؟
😜😜😜😂😂😂
سلگتی تلخ باتوں سے۔۔۔بڑے بے درد ہاتھوں سے۔۔
لو ہار دی میں نے۔۔۔
محبت مار دی میں۔۔۔
ھر چند سہارا ھے تیرے پیار کا دل کو
رھتا ھے مگر،ایک عجب خوف سا دل کو
وۂ خواب کے دیکھا نہ کبھی لے اڑا نیندیں
وہ درد کے اٹھا نہ کبھی کھا گیا دل کو
یا سانس کا لینا بھی گذر جانا ھے جی سے
یا معرکۂ عشق بھی اک کھیل تھا دل کو
وہ آۓ تو حیران وہ جاۓ تو پریشان
یا رب! کوئی سمجھاۓ یہ کیا ھو گیا دل کو
کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے
بندہ کریم لگا لے🤗🤗🤗
دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا😛😝😝
😁😁😁😁😁
🌹
____بڑا ہی میٹھا زہر ھے_____ تیری یادوں کا_____
____مجھے عمر لگ جائے_____ گی مرتے مرتے___
frends 😊😊😊

کچھ لڑکے اتنے چلاک هوتے هیں کہ
مرغی کےخون سے خط لکھ کر لڑکی کو امپرس
کر لیتے هیں..����😅😅😅😅
حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے..
آخر گناہگار ہوں کافر نہیں ہوں میں..
❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں. ❤

میں تباہ ہوں تیرے پیار میں تجھے دوسروں کا خیال ہے...
کچھ میرے مسئلے پر غور کر میری زندگی کا سوال ہے۔۔۔
تجھے فرصت کہاں ہے
چاہت والوں سے بات کرنے کی
وہ ہم ہیں جو ہر رات
تیری حیریت کی دعا مانگتے سوتے ہیں😕😕😕😕😕😕
اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا
اتنی شرارتیں بھر گئی ہیں دماغ میں کہ..🙊🙊🤣.
دماغ بھی سٹورج فُل کا آپشن دے رہا ہے...😂😂😂😝
frends😊😊😊
بتاؤ کون سی بہار لایا ہے جنوری
تم تو کہتے تھے کہ دسمبر اداس ھے
😕😕😕😕
میں نے کبہی اينٹ کا جواب پتھر سے نہيں ديا😔😋💕
بلکہ وہی اينٹ أٹھا کے مار دی ہے😂😂
اب بھلا پتھر کون ڈھونڈتا پھرے😅😂
ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر
ہم چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain