میں نے کانٹون کو بھی چھو کر
دیکھا ہے
ایسے چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ
ضرورت سے زیادہ کسی کو عزت اور محبت دینے سے
لوگ بدل جا تے ہیں
Gunah To Nahi kiya Tha
sirf DiL Hi
To Lagaya Tha,
''Par Us Nay
Mujram Qarar
Day Kar
Saza_E_Tanhai
Day Di..!
منہ میں زبان تو ہر کوئ رکھتا ہے
لیکین کمال تو وہ کرتے ہیں
جو سنبھال کے رکھتے ہیں
"
حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے.؟؟؟
کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے.؟؟؟
..
: جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !! اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔
لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری--
-
" میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا---!!
ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے💕
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.💕
کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے🔥 #دشمن بھی #محفل اپنی سجاتے ہیں✌🏻 اور ذکر #ہمارا کرتے ہیں✌
: لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!!
"،جناب،
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!❤
: وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی...
: کس کس طرح سے____
چهپاؤں تم کو___
میری مسکراہٹ میں
____نظر آنے لگے ہو تم___♥
Guma nahi hy
yaqeen hy mera
Koi kesi ka nahi hy
yaqeen kro mera
Unho ny pocha**
Mujh sey bichar kr**
Khush ho**
Ham thy Anna parast kaha
Ji 💞Allahamdullillah💞
Suno..
Nazar andaz kar rahy ho
💞Andaza 💞
"Us din ka bhi kr lo
" jb nazar nahi Ao gi💞
: لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!!
"،جناب،
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain