تمہارے بدلے کوئی سارا جہاں بھی دے
باخدا ہم ایک لمحے میں ٹھکرا دیں,,,,
اپنے خوابوں میں تجھے جس نے بھی دیکھا ہو گا
آنکھ کھلتے ہی تجھے ڈھونڈنے نکلا ہو گا
زندگی صرف تیرے نام سے منسوب رہے
جانے کتنے ہی دماغوں نے یہ سوچا ہو گا؟
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی________وبا پھوٹ پڑی😦😦
محسوس کررہے ہیں تیری لاپرواہی
کچھ دنوں سے...........
یاد رکھنا ہم بدل گئے تو منانا تیرے
بس کی بات نہیں......😞😞😞
آئے تو یوں کہ جیسے همیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا ، کبھی آشنا نہ تھے 😒😒😒😒
Sary nikamy boyz😂😂😂😂
😀😀😀😀h r u allzz frendz
Gni8
allzz frendss😀😀😀😀tc
مرد کے پاس سب سے بڑا خزانہ وفادار عورت ہے
🔥🔥🔥ri8 frends☺☺
تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا
ھمارے دَرد کی عُمریں دراز کر دی گئیں
ھمارے پاس مسائِل کا حَل نہیں تھا ناں😣😣
زندگی میں اور کچھ ملے نہ ملے،
" طنز " وقت پر ملتے ہیں♥