اچھا سنیے
کوئی پاگل خانہ نظر میں ہے؟
آپ سب کو چھوڑ کے آنا😌😌
اب مت پوچھنا کون ہو تم😞
میری افطاری کا پکوڑا ہو تم😍😋😂
اپنی نظر میں تم #بادشاہ سہی مگر
قدرت ہم جیسے بھی بار بار نہیں بناتی
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
😦😦😦😦😦
تم بھول گئے مجھ کو تو کیا اس میں تعجب
اس دور میں کرتا ہے کسے، کون، کہاں یاد.💔
دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہو جائے
بھول جانا ، بھلا دینا فقط اک وہم ہوتا ہے 😌😌
ایک سا وقت کبھی رہ نہیں سکتا
دن بگڑتے ہیں، سنورتے ہیں، گزر جاتے ہیں -"
😧😧😧😧😧
یقیں جو دل میں دھڑکتا تھا مر گیا شاید
گلاب کھلنے سے پہلے بکھر گیا شاید 😕😕
کسی دباؤ میں جماعت نہیں بدلی
شروع دن سے محبت کے ساتھ ہیں ہم
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Helloooeveryyone😀😀😀😀
G.night
allzz frendzzz😊😊😊😊
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا😒😒💔
یقیں جو دل میں دھڑکتا تھا مر گیا شاید
گلاب کھلنے سے پہلے بکھر گیا شاید !💔💔
اس کو میری بے رخی کا اندازہ نہیں شاید
اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل😇
مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے
تنہا ہے میرا ہاتھ --------- تیرا ہاتھ چاہیے
مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے
تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے
میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں
مجھ کو تیری تعریف , تیری داد چاہیے
ہنستے پھرتے ہیں سرِ بزم انا کی خاطر،
ورنہ حالات تو ایسے ہیں کہ رویا جاۓ..!!💔
سیلز مین: میڈم آپکو پیر دبانے کی مشین چاہئے۔؟
میڈم: نہیں میری شادی ہو گئی ہے.😂😂😂
کسی کی آنکھ تمہاری وجہ سے نم نہ ہو کیونکہ
تمہیں اس کے ہر آنسو کا قرض چکانا ہوگا......😑😑😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain