نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔😒😒😒😒
پھر ڈھونڈو گے جب کھو دو گے،
اور آخر رو دو گے
تم کبھی نہ جس کو بھر پاؤ
میں ایسا خسارہ ہو جاؤں ا
😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠
کوٸی تو ہے جو مجھے مانگ رہا ہے رب سے
کوٸی تو ہے جو مجھے مثل وفا چاہتا ہے۔۔۔
اس بار تھکن جسم نہیں، روح پہ اتری
اس بار میں سوؤں تو جگائے نہیں کوئی
😦😦😧😧😧😧😧
عرض کیا ہے..
وہ ہم سے اس قدر impress ہو گئے
پہلے just فرینڈ😁
پھر best فرینڈ😍
اور پھر unfriendہو گۓ😍😎
تعویذ جعلی نکل آیا
محبوب قدموں کی بجاۓ گلے پڑ گیا 😷💔
😂😂😂😂
ھم تو پہلے بھی کم ھی ملتے تھے...
اب تو پھر بھی وبا کے دن ھیں😷😷😟😟😟😟😟
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب
😒😒😒😒😒😒😒