خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا صاحب۔۔۔۔
تلوار کتنی بھی خوبصورت ھو مانگتی تو خون ھے
سنا ہے آپ کی مسکرہٹ پر ہر کوئی مرتا ہے😌😊
ذرا سا ٹائم نکال کر آو چوہا مروانا ہے😝😂
وہ سادگی کے رنگ میں مجذوب ایک شخص
نکلے کبھی جو گھر سے تو محشر دکھائی دے
آپ اپنے دل کی باتیں کِس کے
ساتھ Share کرتے ہیں...؟؟؟😍😍
ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻮﺕ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ💔
ﺍﺏ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ💔🔥😕😕
G.ni8 Kal eid h😂😂😂
بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہے..♥🙂
پڑھنے کو پھر وہ #قرآن دیتا ہے...🤲🏻🥀
بخشنے آئے جب وہ #امت کے گناہوں کو...🙏🏻♥
تحفے میں گناہ گاروں کو " #رمضان" دیتا ہے..
آج کے دور کا سب سے مضبوط ترین رشته
انگھوٹے اور ________ٹچ موبائل کا ھے😐😂
😂😂😂😂😂
زندگی کے تمام مہنگے سبق۔۔۔۔
؟؟؟؟
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں😕😕😕
آپ راغب ہیں غیر کی جانب_".
ہم سمجھتے ہیں آپ کا خود کو_".
ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ کی نبھا بھی نہیں ہوتی
💔💔
خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے👉
😘جناب😘
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا👉😕😕😕
ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
تیرے جانے کا______ غم زیادہ ہے😑😑
نیند تو پہلے آتی تھی۔
اب تو موبائل کو آرام دینے کیلئے سو جاتے ہیں 🤣😁
کچھ لوگ ستاروں کی مانند ھوتے ھیں
دسترس سے باھر ہی اچھے لگتے ہیں
🖤
تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں 😊
تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں❤
G.night 😴😴😴😴
فیس بک والے ایسا آپشن متعارف کروائیں کہ کوئ
عشق وشق کی بات کرے تو آٹومیٹکلی اسے
2 👞👞 لتر آن لائن پڑ جائیں 😂
ایک ہی شخص دھڑکتا ہے میری آنکھوں میں
ایک ہی خواب میرے دل ❤ کو نظر آتا ہے😍😍😍😍😍😍😍😍
وقت یکساں نہیں رہتاکبھی سن لے اے دوست
کبھی خود بھی روپڑتے ہیں اوروں کو رلانے والے ۔😞😞😞😞
اچھے لوگوں کی حمایت کرتی ہوں غلامی نہیں!!!!!!!
غلط لوگوں کی مخالفت کرتی ہوں منافقت نہیں!!!!😑😑😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain