Damadam.pk
Rimi's posts | Damadam

Rimi's posts:

Rimi
 

ھم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے
پردہ بھی اٹھے رخ سے تو دیکھا نہیں کرتے
کر لیتے ہیں گھر اپنا تصور سے ھی روشن
مانگے ھوے چراغوں سے اجالا نہیں کرتے

Rimi
 

مجھ کو اس واسطے اچھی نہيں لگتی بارش 😢😢۔۔۔۔۔۔۔ جب بھی آۓ گی ،کوئ یاد اٹھا لاۓ گی

Rimi
 

ہم سے بہتر کی تمنا تمہیں لے ڈوبے گی 🖤
😒😒😒😒.r3

Rimi
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکوں کا لڑکیاں بن کر لڑکوں کا دل بہلانا بھی
خدمتِ خلق کے
زمرے میں آتا ھے.b4.c5.b1.a5

Rimi
 

نا جانے کس ہنر کو شاعری کہتے ہو تم!
ہم تو وہ لکھتے ہیں جو تم سے کہہ نہیں پاتے!🙈🙈🙈🙈

Rimi
 

ایک ہی شخص دھڑکتا ہے میری آنکھوں میں
ایک ہی خواب میرے دل ❤ کو نظر آتا ہے

Rimi
 

ربط رکھنا ہے اگر مجھ سے، عداوت کر لو
مجھ کو یہ" پیار محبت "کی ہوا راس نہیں...!!!😢😢😢

Rimi
 

❤ Married ho
💍 Engaged ho
✌Single ho
نہ بتانے والے کا موبائل ٹوٹ جائے😂😂😂

Rimi
 

جو لوگ تلخؔ مجھ سے ملے خود اُلجھ گئے،
اک مسلہ ہوں اب بھی کہاں حل ہوا ہوں میں..!!😦😦😦

Rimi
 

Hello allzzz😀😀😀😀

Rimi
 

G.night.r3 tc😀😀😀😀.

Rimi
 

آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟
1.غصہ😡2.ضد😳3.نخرہ😇
4.معصومیت☺5.پیار😍6.سادگی

Rimi
 

فقط میرے دل سے اتر جائیے گا
بھاڑ میں جائیے گا دفع ہو جائیے گا
😕😕😕

Rimi
 

اس بار التجا نہیں ھوگی تم سے,..
چاہو تو ٹہر جانا, چاہو تو چلے جانا❤🔥😞😞😞😞😞😞😞

Rimi
 

20 سال سے بے اولاد ہوں 😥😥
دعا کرو میری شادی ہو جاے
💔🙄.b4

Rimi
 

❣"#کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے #اُس نے میری محبت #کا،،،،،❣❣
❣❣"#مجھے بھُول جاؤ تو #میں مانو تمہیں مجھ #سے محبت ہے،،،،،❣❣

Rimi
 

🐮🐮🐮🐮🐮🐮🐮

Rimi
 

😂😂😂😂😂😂

Rimi
 

.q3😂😂😂😂veli awaam😁😁😁😁

Rimi
 

Goodnight tc.r4