ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہيں 🌹
💓 ہمدرد نہيں کوٸی انسان بہت ہيں 🌹
💓 دل کا درد سناٸيں تو سناٸيں کس کو 🌹
💓 جو دل کے قريب ہے وہ انجان بہت ہے 🌹
G.ni8
☺☺☺☺
بولوں قبول ھے میری شرارتیں😁🙈
یا پھر سر پھاڑوں تم سب کا😐😐😐😟
😉😉😉😉😉😉
جـو بات سُننـے کو بـےتاب تھـے اُس بات کا اِقــرار ہـو گـیا
خُـدا کا شُکـر ہـے کـہ اُن کـو بھی ہـم سـے پـیار ہـو گـیا ❤❤❤❤❤❤❤
مجھے تو کسی نے یہ بھی نہیں بولا 😰
ماسک خرید لو خیال رکھو اپنا 

پتہ ہے "عشق" کیسے شروع ہوتا ہے؟🤔
"ع" سے شروع ہو تا ہے نالائقوں۔۔۔!!😒😄😄😄😄😄😄😄
اور بتاو لڑکو گھر میں بیٹھ کے کیسا لگ رہا ہے 🙂
محسوس کرو لڑکیو کے دکھ کو ✌😂😂😂😂😂😂😂😂
تو میری آنکھوں میں بھی دیکھ سکتا تھا😔
تو نے فقط ہاتھ دیکھے میرے مانگنے والے😬😬