پہلے مہمان آتے تھے تو
گھر پر سب کیسے ہیں ہیں؟
خیر خیریت ہے ؟
بچے نظر نہیں آرہے سب کدھر گئے ہیں؟
آج کل
وائی فائی کا پاسورڈ کیا ہے ہے؟
خوبصورت لڑکیاں زیادہ پڑھائی نہیں کرتی
کیونکہ انہیں پتا ہوتا ہے ہے
دنیا کے کسی کونے میں کوئی بیوقوف ان کے لیئے ڈاکٹر یا انجینئر بن رہا ہوگا
لڑکیوں کے خواب
فواد خان جیسا شوہر شوہر
مرسیڈیز کار
دو پیارے بچے پیچھے والی سیٹ پر
لڑکیوں کی حقیقت
پھوپھو کا شفیق
چائنا کی موٹر سائیکل
چار بچے ٹینکی پر