مجھے کسی نے کہا تم اتنے فارغ ہو 😒
اکثر آن لائن رہتے ہو۔۔۔۔😐
میں نے کہا مجھ سے زیادہ فارغ تو آپ ہیں 😒
جو 24 گھنٹے مجھ پر نظر رکھتے ہیں 👀
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
غلطی سے بھی اپنے گھر یہ مت کہنا کہ میرے سر میں درد ہے 😁😜🙈
ورنہ یہی سننے کو ملے گا
 اور دیکھو موبائل سر میں درد نہیں ہوگا تو اور کیا ہوگا😂😁🙈😜