Damadam.pk
Rimza22's posts | Damadam

Rimza22's posts:

Funny joke
R  : 😂😂😂😂😂😂 - 
کتنا سکون ہے اُس شخص کے لفظوں میں____!
وہ شخص!! ❤️
جو ہم سے بات کا ارادہ ہی نہیں رکھتا___!
🥀
R  : کتنا سکون ہے اُس شخص کے لفظوں میں____! وہ شخص!! ❤️ جو ہم سے بات کا ارادہ ہی - 
کتنا سکون ہے اُس شخص کے لفظوں میں____!
وہ شخص!! ❤️
جو ہم سے بات کا ارادہ ہی نہیں رکھتا___!
🥀
R  : کتنا سکون ہے اُس شخص کے لفظوں میں____! وہ شخص!! ❤️ جو ہم سے بات کا ارادہ ہی - 
Rimza22
 

اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ ؛ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں ، کوئی ضد نہیں رہتی ، کوئی خواہش نہیں رہتی ، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا ہے بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں! ۔ "

Rimza22
 

کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسن🖤
ہم اپنے خواب کی خوشبو ، خیال کا موسم۔🖤

Rimza22
 

بس اتنا مشہور ہونا ہے... 🤭😂😂
کہ میرے نام کے پاپڑ آجائیں مارکیٹ میں.🙄🤦🏻♀️🤧😂😂➪ʜɪ┾≛⃝♥️🐼

Rimza22
 

جب میری پوسٹ پر React کمنٹ نہیں آتے🙄
تو ایسا لگت ہے جیسے🤔🤞
میں گنجوں کے شہر میں کنگھی بیچنے آیئ ہوں 😂🤣
@Everyone

Rimza22
 

good morning cuter see subha☺️☺️☺️

Rimza22
 

Good night

Rimza22
 

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں... 🌄
پر لگتا ہے میرا والا۔ آسمان پر ہی رہ گیا نیچے آیا ہی نہیں...😂

Rimza22
 

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی ☝
کہ گرمیوں میں سردی نہیں لگتی 😁😁🙈🙈

Rimza22
 

آدھا رمضان گزرنے کو ہیں😱
بادشاہ سلامت آم🥭 کی کوئی خبر نہیں 🤔

Jokes image
R  : Hy Allah g🤭🤭🤭🤭 -