نیند آنکھوں میں پرونے کی اجازت دے دے
اے شب غم اب ہمیں سونے کی اجازت دے دے
Good Night 😴
*یقین کرو ____ کوئی کسی کا نہیں ہوتا....❤🩹🙂*
*دل کے دو حرف ہیں وہ بھی جدا جدا _____💔🥲*
❉্᭄͜͡🍂
ستارو تم تو سو جاؤ، تمہیں کس بات کا دکھ ہے؟ تمہرا چاند تو تمہارے بیچ ہی رہتا ہے ناں
Good night
کوئی بات کرے تو ٹھیک ،کوئی نہ کرے تو ٹھیک
اس والے راہ پہ سوار ہو گی ہوں میں !
لوگوں کو لگتا ہے مجھ میں غرور آ گیا ہے
مجھے لگتا ہے سمجھدار ہو گی ہوں میں !
میں اسکی محبت میں اس کے جیسی بننا چاہتی ہوں
لیکن بن نہیں پاتی کیونکہ
ہم دونوں میں کچھ بھی مشترک نہیں...!!
وہ وحشتوں کو سر پہ سجا کے گھومتا ہے اور
مجھے وحشتوں سے خوف آتا ہے
وہ لاجواب کرنے کا ہنر جانتا ہے...!!
اور میں بس جواب ہی ڈھونڈتی رہ جاتی ہوں
وہ اپنے سوالوں میں سرگرداں رہتا ہے...إإ
اور میں تو بس سر ہلانا ہی جانتی ہوں
اسے یقین ہی نہیں میری محبت کا...!!
اور مجھے بےاعتباری سے ڈر لگتا ہے
وہ مجھے کبھی پکارتا ہی نہیں....!!
لیکن مجھے اس کی صدائیں سنائی دیتی ہیں🖤
*Happy_Eid_Mubarik* 🙏
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*💕
*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک ھو*
🌙💫🤲❤️
*Eid Mubarak - عید مبارک*
🕋🕌 _*Wishing you all a very happy and blessed Eid Ul Fitr.*_ ✨
❤
😘💕WisHing you A joYous Eid-al-Fitr! May AllAh bless you with HappiNess, Health, and Success💞✨
وہ جو گھنٹوں چاند کو تکتا ہے
اس نے زمین پر کچھ تو کھویا ہو گا ........
#❣️
دل روح تک اداس ہے اور چاند رات ہے
اک بد ترین یاس ہے، اور چاند رات ہے
وہ آخری ٹرین میں بیٹھا ہوا ہو گا
پر یہ تو بس قیاس ہے اور چاند رات ہے
چاند رات کی روشنی، امیدوں کا پیام
چاند رات آئی ہے، خوشبو لیے پیام،
دل میں بسا لے ہم، خوشیوں کا ایک جام۔
چراغ جلیں، ہوائیں مہکیں،
دعا کریں کہ لب سب کے ہنسیں۔
رمضان کی برکت، عید کا سلام،
محبت بکھیرے ہر ایک کا کلام۔
چاند کی چمک، مسکان کی جھلک،
دلوں میں ہو روشنی، نہ رہے کوئی خلش۔
عید کی نوید ہے، گلے لگا لو،
محبت کے رنگ سے دل سجا لو۔
30 march 2025
chand rat mubark ho 🌙
Waqt guzr gaya aur tu na aya .
Chain o sukoon bichar gya magar
Tu na aya . . . .
Rhy halat yunhi to badl jaon gi main b
Phr shkwa na krna intezar tera nah kia. . . . . ❤❤❤❤❤❤
تيرے نام سے محبت کی ہے تيرے احساس سے محبت کی ہے تم ميرے پاس نہیں ھو بھر بھی
تمہاری ياد سے محبت کی ہے کبھی تم نے بھى مجھے ياد کيا ھوگا میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے تم سے ملنا تو اک خواب سا لگتا تھا میں نے تيرے انتظار سے محبت کی ہے
ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﻧﮧ ﺳﮑﻮ ﮔﮯ ﭘﮭﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺟﺎ ﮐﺮ
ﻏﻠﻂ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮯ💔🔥
Ap sb logo ka Phla roza kasa raha
ہماری طرف سے رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو
دعاؤں میں یاد رکھیں
جزاک اللہ خیر
25.4.2020
اہلِ ایمان کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو۔۔۔ اللہ سبحان و تعالیٰ مُجھ سمیت آپ سب کو اِس مُبارک مہِینے سے فیضیاب ہونے کی توفِیق عطا فرماۓ.
آمین
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
🤔بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain