جس گھڑی میری آپ سے بات ھوتی ھے
🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹
وہ گھڑی میری پوری کائنات ھوتی ھے
i miss you Ahsan bhai....
sister & Brother se acha koi relation nahi...
Allah tamam behnon k bhai ko zinda salamat rakhy
OR
mery bhai ko bhi....Ameen
🌹🌹🌹Rishi🌹🌹🌹
مجھ سے نفرت کرنا سیکھ لو ابھی سے
🌹🌹🌹🌹🌹
ایک بار ملاقات ھو گئی تو تم کو محبت ھو جائے گی
🌹Rishi🌹
اس نے لوٹا دیے میرے سارے تحفے
🎁🎁🎁🎁
میں نے بھی سب سمیٹ کر کہا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
وڈا شاپر ڈے
😂😂😂😂
Nahi leti to na ly....!!!
Nakhry krdi ay
سنو
یہ جو چند لوگ میری پوسٹ پہ کمنٹ کرتے ھیں
✌✌✌☝
دل کرتا ھے اپنی ساری پراپرٹی ان کے نام کر دوں
😂😂😂😂😂
آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا موڈ نہیں ھے
😞😞😞
تو کہنا یہ تھا کہ۔ :
آج آپ لوگ شیشہ دیکھ کر گزارا کر لیں
🙈🙈🙊😘😘😘
Don't mind
just kidding 😂😂😂
سونپ دی جاتی ھے جب کسی ایک کو دل کی سلطنت
🌹🌹🌹 غالب 🌹🌹🌹
پھر کسی دوسرے کو تخت دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا
تو شاعری کے سارے ھنر جانتا ھے اگر
🌷🌸🌷 غالب 🌷🌸🌷
میں لفظ لفظ زخم ھوں تحریر کر مجھے