Damadam.pk
Rishi-44's posts | Damadam

Rishi-44's posts:

Rishi-44
 

مرشد وہ میرے عشق میں پاگل ھے
😂😂😂
مرشد پلیز اسے پاگل خانے لے جاؤ
hihihihihi
Rishi.....😙😙😘😘😋

Rishi-44
 

سنو
تمھارا چہرہ یاد کرنے کے لیے
۔😂😂😂😂
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اب مجھے کارٹون دیکھنے پڑتے ھیں
😘😘😉😉🐕🐶🐩🐈🐔🐓🐰🐇🐢🐹🐭🐤🐏🐮🐴🐄🐂🐃🐺🐵🐯🐻🐘🐫🐳🐌
Hahahaha

Rishi-44
 

بھروسہ جن کا خدا پر ھو وہ کہاں زیر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
🌹🌹🌹🌹🌹
جو دل کے شیر ھوتے ھیں کب باتوں سے ڈھیر ھوتے ھیں ۔۔؟؟؟؟

Rishi-44
 

تم محسوس کرو گے ھم سے دو باتیں کر کے
🌹🌹 غالب 🌹🌹
ھم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ھیں
🌹Rishi🌹

Rishi-44
 

ایک چڑا تھا
🐦🐦
ایک چڑیا تھی
🐤🐤
دونوں کی شادی ھو گئی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔پھر دونوں چڑچڑے ھو گئے
😂😂😂😂😂😂
رشی ۔۔۔😇

Rishi-44
 

دل کو چھوڑ کر کچھ اور ھی مانگ لو مجھ سے
🌹🌹🌹🌹🌹
ٹوٹی ھوئی چیز میں تحفہ میں نہیں دیا کرتی
🌹Rishi🌹

Rishi-44
 

میری حیات کے ھر ورق پہ ھے نام تمھارا
❤❤ غالب ❤❤
مجھ پر میرے رب کی خاص مہربانی ھو تم
❤Rishi....❤

Rishi-44
 

آپ سب تیرنا سیکھ لیں
🏊🏊🏊🏊🏊🏊🏊🏊
کیونکہ کل سے میں نے گہرائی والی پوسٹیں کرنی ھیں
😂😂😂😂😂😂
کہیں ڈوب نہ جاؤ
😎💥 Rishiiii...

Rishi-44
 

سنو پوچھنا یہ تھا کہ
فرعون کی لاش کو ھر سال مصالحہ لگا کر رکھ دیتے ھیں
😂😂😂
اسے فرائی کب کریں گے۔۔؟؟
🍳🍳🍳🍳🍳🍳
۔
۔
۔
۔Hihihihihi...😎

Rishi-44
 

تم ہاں ہاں تم
خیال رکھا کرو اپنا
کیونکہ اگر تمھیں کچھ ھو گیا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
میرا ایک لائک کم ھو جائے گا
😉😉😉😉😉😉😉😉
😂😂😂😂۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💥💥🙊🙈🙉😂

Rishi-44
 

ارادے صاف ھیں میرے
🌹🌹🌹
تبھی تو لوگ خلاف ھیں میرے
🌹Rishi🌹

Rishi-44
 

کسی نے پوچھا فجر کے وقت ھوا اتنی تازہ اور خوشگوار کیوں ھوتی ھے۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
🌸🌸🌸🌹🌸🌸🌸
تو جواب ملا
🌸🌸🌹🌸🌸
کیونکہ اس میں منافقوں کی سانسیں شامل نہیں ھوتی۔۔۔۔
🌸🌹🌸Rishi🌸🌹🌸

Rishi-44
 

ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر۔۔۔؟؟
🌹🌹 غالب 🌹🌹
مختصر سی زندگی ھے مسکرا کر ملا کرو

Rishi-44
 

کیوں بتاؤں کہ اداس ھوں تمھارے بنا میں
😍😍😍
تم نے کونسا چھلانگیں لگاتے میرے پاس آجانا ھے ؟
😂😂😂😂

Rishi-44
 

مجھے ضرورت نہیں وقت کے ساتھ بدلنے کی
🎀۔۔۔۔۔🎀۔۔۔۔۔🎀
خاندانی شہزادی ھوں وقت ھی بدل دوں گی
👸👸👸Rishi.....😍

Rishi-44
 

میری تو بس یہی پہچان ھے جناب ھنستا ھوا چہرہ
🌹🌹🌹🌹🌹
نشیلی آنکھیں نوابی شان اور دوستوں کی جان
😊😊
Rishi......💕💕💕

Rishi-44
 

میں سدھر گئی تو ان کا کیا ھوگا
❤❤❤
جن کو میری شرارتوں سے پیار ھے

Rishi-44
 

میری تو دنیا ھی ھلا دی گئی
😂😂😂😂
جب صبح صبح کہا گیا
💥💥💥💥💥💥
معزز صارف آپ انٹر نیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رھے ھیں
😂😂😂😂

Rishi-44
 

میرا دل نرم ۔۔۔ دماغ گرم
😂😂😂
باقی سب اللہ دا کرم
😍Rishi😍

Rishi-44
 

کل میں نے سنا کے بابا جی کسی سے کہہ رھے تھے
😍😍😍
بیٹا 20 منٹ تک اپنی سانسیں روکو
بس
پھر
دیکھنا
تمھارا
محبوب تمھارے جنازے میں ھوگا
😂😂😂😂
Rishi......😎😎