Damadam.pk
Rishi-44's posts | Damadam

Rishi-44's posts:

Rishi-44
 

پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتی رھی
💘💘💘
وہ آئینے میں کھڑی لڑکی پریشان بہت تھی

Rishi-44
 

میرا شمار ھے مطلبی لوگوں میں
🔥🔥🔥
ارے مخلص تو آپ لوگ ھیں

Rishi-44
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو
💕💕 غالب 💕💕
مل کر بتائیں گے دل کتنا بے چین ھے تمھارے بغیر

Rishi-44
 

میرے حصے وہ زندگی آئی
🌸🌸
جس کو جیتے ھوئے بھی ڈرتی ھوں

Rishi-44
 

کاش اتنے وفادار بھی ھوتے
😥😥😥
جتنے لوگ حسین ھوتے ھیں

Rishi-44
 

مجھ کو تیری رفتار سے چلنا ھی نہیں آیا
🌹🌹🌹🌹🌹
میرے اپنے مسائل تھے تیرے اپنے دلائل تھے

Rishi-44
 

ضبط کرنے کا مشورہ بھی اچھا ھے لیکن
💔💔💔
روح گھائل ھو تو کیسے نہ کراھے کوئی۔۔؟؟

Rishi-44
 

Aj Rishi udaas hy ..😢😢

Rishi-44
 

غیر کو کب فرصت ھے دکھ دینے کی
🌸🌸 غالب 🌸🌸
جب بھی ھوتا ھے کوئی ھمدم ھوتا ھے

Rishi-44
 

اپنے اندر کو کھا گئی ھوں میں
🔥🔥🔥
خود میں رھنا کوئی مذاق ھے کیا ۔۔۔؟؟؟؟

Rishi-44
 

قتل ھوئے ھم اس طرح سے قسطوں میں
💕💕 غالب 💕💕
کبھی خنجر بدل گئے تو کبھی قاتل بدل گئے
Ye umeed nahi thi ...😢

Rishi-44
 

چھوڑ دیا سب کو بلا وجہ تنگ کرنا میں نے
💔💔💔💔💔
جب کوئی اپنا سمجھتا ھی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ

Rishi-44
 

میرے رونے سے انھیں کوئی فرق نہیں پڑتا
💔💔 اے دل 💔💔
جن کے چاھنے والے زیادہ ھوں وہ اکثر بے درد ھوا کرتے ھیں

Rishi-44
 

حال مت پوچھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ زندگی کا ھم سے
🔥🔥🔥
حالت اس قدر غمگین ھے کہ عمر جینے کی اور شوق مرنے کا ھے

Rishi-44
 

ھمارے بعد نہ آئے گا اسے چاھت میں سکون
💘💘💘💘💘
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاھو اس پاگل کی طرح
😢😢😢

Rishi-44
 

😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

Rishi-44
 

ھنسنا آتا ھے مجھے مجھ سے غم کی بات نہیں ھوتی
🔥🔥🔥🔥🔥🔥
میری باتوں میں مذاق ھوتا ھے پر میری ھر بات مذاق نہیں ھوتی

Rishi-44
 

اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کے لیے یہ سوچ کر
❤❤ غالب ❤❤
کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے

Rishi-44
 

نہ جانے کونسی دولت ھے تمھارے لہجے میں
💕🌸🌸🌸🌸🌸💕
بات کرتے ھو اور دل خرید لیتے ھو۔۔۔

Rishi-44
 

مسکرانا سیکھنا پڑتا ھے
😊😊
رونا تو لوگ سکھا دیتے ھیں