🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 غزل 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
تم نے بارش کو صرف برستے دیکھا ھے
میں نے بارش کو کچھ کہتے دیکھا ھے
تم دیکھتے ھو بارش کی جل تھل ھر سال
میں نے برسات کو پلکوں پہ مچلتے دیکھا ھے
کیسے مانگوں پھر برستا ساون اپنے رب سے
آنکھوں نے دلوں کو ساون میں اجڑتے دیکھا ھے
سیکھ گئے ھم بارش کو اپنے اندر اتارنے کا فن
پھر سب نے ھمیں ھر پل ھنستے ھوئے دیکھا ھے
میں فقیروں سے کرتی ھوں تجارت اپنی
🌳🌳 جناب 🌳🌳
جو ایک پیسے میں لاکھوں دعائیں دیتے ھیں
برائیاں بھی اور خامیاں بھی ہیں مجھ میں
🌿🌿 جناب 🌿🌿
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا چاہیے مجھ میں ؟؟
جو آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ھے
🌹🌹🌹🌹🌹
خدا کسی کسی کو ایسا کمال دیتا ھے
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
وھاں مت جاؤ جہاں تمھیں برداشت کیا جائے
بلکہ
وھاں جاؤ جہاں تمھارا انتطار کیا جائے
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
Jumma Mubarak
وہ جو نظروں سے اوجھل دکھائی دیتا ھے
🌷🌷جناب 🌷🌷
وہ چپ بھی رھے مجھے پھر بھی سنائی دیتا ھے
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ ان کا دیکھنا توبہ
❤❤ جناب❤❤
ھم ان کو دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں؟
My All Love Just For💞A💞
وہ لوگ کیا گرائیں گے معیار میرا
🐙 جناب 🐙
جن کا خود کا کوئی معیار نہیں
لوگ میرے بارے میں کیا کیا سوچتے ھیں
🌴🌴🌴🌴🌴🌴
وقت ملا تو سوچوں گی۔۔۔۔۔۔۔
میرے لفظوں میں تعریف ایک چہرے کی
❤❤ ❤❤
جس کی مسکراہٹ سے چلتی ھے شاعری اپنی
🌹🌹My Love is My Life🌹🌹
ھوں میں اپنی ھی سلطنت کی شہزادی
👸👸 جناب 👸👸
جو باتیں زخم دیں ان کو سولی چڑھا دیتی ھوں
اسی لئے تو آنکھوں کی لالی نہیں جاتی
❤❤ جناب ❤❤
کوئی بھی رات تیری یاد سے خالی نہیں جاتی
i miss you 🌹A🌹
اے اللہ میرے دشمنوں کو ھمیشہ سلامت رکھنا
؟؟؟؟؟
ورنہ میرے مرنے کی دعا کون کرے گا
jalny waly jalty rahen hum dua krty rahen gy
میں جب تجھے بھولنے کا سوچتی ھوں
❤❤A❤❤
میری دھڑکنیں احتجاج کرتی ھیں
معلوم سب کو ھے کی زندگی بے حال ھے
🍀🍀 جناب 🍀🍀
لوگ پھر بھی پوچھتے ھیں کہ کیا حال ھے
اک پل تیری یاد سے غافل نہیں ھوئی
🌴🌴 A 🌴🌴
میں مذھب وفا کی تہجد گزار ھوں
قیامت ٹوٹ پڑتی ھےزرا سا ہونٹ ھلانے پر
🌸🌸 A 🌸🌸
نہ جانے کیا حشر ھوگا تیرے مسکرانے پر
i miss you A.....
میں ضدی پرندہ ھوں میری اڑان شاھین جیسی
🌐🌐 جناب 🌐🌐
میری سلطنت میں وہ قدم رکھے جسے جھکنا پسند نہ ھو
یہ بھی اچھا ھے کہ ھم اچھے نہیں ھیں
🌹🌹 غالب 🌹🌹
کسی کو دکھ تو نہیں ھوگا ھم سے بچھڑنے کے بعد
بن بلائے آجاتا ھے سوال نہیں کرتا
🌹🌹 A 🌹🌹
کیوں تیرا خیال آخر میرا خیال نہیں کرتا ؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain