Damadam.pk
Rising-star's posts | Damadam

Rising-star's posts:

Rising-star
 

جب کوئی اچھا مل جائے۔۔۔یا کوئی اچھا وقت گزاری والا تو ادھر جاؤ
میرے سے نہ تو فضول چسکے لگائے جاتے ہیں نہ ہی میں وقت گزاری کے لیے ہوں
اس لیے کئی اور جا کر یہ سب شوق پورے کریں۔۔۔ضرورت سے زیادہ کسی کو وقت اور اہمیت دو تو اپنی اہمیت اس کی نظر کچھ نہیں رہتی
اس لیے ضرورت سے زیادہ نہ ہی کسی کو سمجھو اور نہ اسے خود کو سمجھنے کا موقع دو۔۔۔۔
STAY AWAY 🙂

hidden
- post removed -
hidden
- post removed -
Rising-star
 

😎گِرا سکتے ہو تو گِرا لو
😑صاحب
😏ورنہ باپ کا عہدہ دے دینا ہمیں

hidden
- post removed -