🎭 اپنے کردار پر ڈال کہ پردہ
💯ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
Ik baat batao to...
Yaadon ma marte ho...
Kya tum humse ab bhi...
Muhabbat krte ho?💔🎶🎵
🌷آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے
👬ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے
وقت,موسم اور لوگ
سب کی ایک سی فطرت ہے
کون,کب,کہاں
🍂❤ بدل جائے پتا ہی نہیں چلتا
چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی
وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں
صرف انسان ہیں جن کا کوئ نعم البدل نہیں ہوتا
🌼!!...وہ دوبارہ کبھی نہیں ملتے
آپ کسی کو بھی زبردستی
دو کاموں کے لیے مجبور نہیں کرسکتے
,ایک محبت
,دوسری عبادت
دونوں دل سے ہوتی ہیں
💕اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے
JUMMA MUBARAK✨
🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥
سر اٹھا کے جینا سیکھا ہے ہم نے
💜جھکتے ہیں فقط کائنات ☝کے بادشاہ کے آگے
!!...مجھے بہت پسند ہے
!!...سورج کی آخری جھلک
!!...اور
!!... رات کی تاریکی میں
🌙...بادلوں میں چھپا چاند
!!...دھندلے آسمان میں اس تارے کو.ڈھونڈنا
!... جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے
!!...ہاں مجھے بہت پسند ہے
💗...کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا
💯ہم بہت برے ہیں برائ سے اجتناب کیجیے
👼آپ فرشتے ہیں آسمانوں پر رہائش کیجیے
قدر ان ہی کی ہوتی ہے جو میسر نہیں ہوتے
💯✨جو دستیاب ہوتے ہیں کہاں نایاب ہوتے ہیں
...جو کھویا اس کا غم نہیں
...جو پایا وہ کسی سے کم نہیں
...جو نہیں ہے وہ اِک خواب ہے
!!جو ملا ہے وہ لاجواب ہے
لوگ کہتے ہیں لفظوں سے کیا ہوتا ہے
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے ہیں
لفظ ہی مائل کرتے ہیں
🍂❤اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں
تنہا رہ لیں
لیکن اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت کا
💯...کوئ وجود نہیں
ہر انسان دل کا برا اور بےوفا نہیں ہوتا
بجھ جاتا ہے دیا تیل کی کمی سے
!!!.....ہر بار قصور ہوا کا نہیں ہوتا
Assalam o alikum😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain