👩🏻🏫ٹیچر :
جوانی اور بھڑاپے میں فرق بتاؤو ?
💁🏻♂سٹوڈنٹس:
جوانی میں موبائیل میں "حسینوں" کے نمبر ھوتے ھیں ,
اور بھڑاپے میں "حکیموں" کے ;
😀😀
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے۔😂😂😜j