بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜
تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا۔۔۔🙄😔🥺
بعد میں پتا چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہو گیا تھا۔۔۔😝🤪🤣😂😂😏🙈😁