Damadam.pk
Rizwan6044's posts | Damadam

Rizwan6044's posts:

Rizwan6044
 

koi gup shup??

Beautiful Nature image
R  : Anyone can guess this place??? - 
Eid mubarak
R  : Eid Mubarak to everyone - 
یہ کوئی ولائیتی ڈش نہیں بلکہ لاہور کے ایک مہنگے ریسٹورنٹ میں گول گپے Serve کیے جارہے ہیں. ایک طرف گول گپے کے ساتھ کھٹا ہے اور سرنچ میں املی کا پانی.
R  : یہ کوئی ولائیتی ڈش نہیں بلکہ لاہور کے ایک مہنگے ریسٹورنٹ میں گول گپے Serve - 
Rizwan6044
 

Àsalam o alikum... kaisy ho sb

Rizwan6044
 

sbha bakhair

Rizwan6044
 

sbha bakhair

Rizwan6044
 

محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!!! 💔

Rizwan6044
 

anyone up??

Rizwan6044
 

bore...tired

Rizwan6044
 

yaha to kisi ny eid tk wish ni ki

Rizwan6044
 

hi koi hai? getting bored

Eid mubarak
R  : Eid Mubarak to everyone.. - 
Rizwan6044
 

.تیرے باجوں جو ہجر گذاریا توبہ اے
تھاں تھاں تے میں متھا ماریا توبہ اے
عشق، مہبت، پیار، وفا سب توں میری توبہ اے
توبہ میری اے خدا توبہ میری توبہ اے

Rizwan6044
 

"سکون اُترتا ہے پَوروں میں اس کو چھونے سے
ہم چائے کو سانسوں میں شُمار کرتے ہیں"_☕🌸

Rizwan6044
 

Husn Walon Se Dil Ko Lagaya Agar
Ae Fanaa Dekho Be Mout Mar Jao gaye

Rizwan6044
 

hi kaisy ho sb

Rizwan6044
 

ایک بادشاہ اپنے سپاہیوں کے ساتھ ایک تالاب پر نہانے کیلئے گیا۔
وہاں کچھ لڑکیاں پہلے سے نہا رہی تھیں۔
بادشاہ کی سواری کو آتا دیکھ کر سب لڑکیاں باہر آ گئیں۔
ان میں سے ایک لڑکی بادشاہ کو پسند آ گئی۔
بادشاہ اپنے محل میں واپس آیا۔
لیکن اس کی نظر کے سامنے بار بار اسی لڑکی کی تصویر آ رہی تھی۔
بادشاہ کا من کسی کام میں نہیں لگ رہا تھا۔
رات ہوئی۔
ساری رات اسی کے بارےیں سوچتا رہا۔
صبح اس نے سپاہیوں کو حکم دیا جاؤ پتا کرو وہ لڑکی کہاں رہتی ہے۔
سپاہیوں نے پتا لگایا ۔
اس لڑکی کا باپ سنار تھا۔
بادشاہ نے سنار کو دربار میں بلایا۔
4 دن گزرنے کے بعد بھی سنار دربار میں نا آیا۔
بادشاہ نے دوبارہ بلوایا۔
اس بار 8 دن گزر گئے لیکن سنار نا آیا۔
بادشاہ کو غصہ آ گیا۔
اس نے سنار کو گرفتار کرنے کیلئے سپاہی بھیجے۔

Rizwan6044
 

Àsalam o alikum kaisy hain sb

Rizwan6044
 

Ulfat ka nishan dil se mitaya nahi jata
us bhoolne waale ko bhulaya nahi jata
sar gair ki chaukhat pe jhukaya nahi jaata
mujhse toh khuda aur banaya nahi jata
ab umr judaayi mein tadap ke hi kategi
roothe hain wo aise ki manaaya nahi jaata