بھائی کے موبائل سے ابا کو میسج کردیا
" جانو آج لال سوٹ میں بمب لگ رهی تھی "
بڑی رونق لگی هوئی هے گھر میں جب سے والد محترم نے میسج پڑھا هے ..😂😀😂😜😜😜😜😂😂
ٹک ٹاک والوں نے تو آپس میں شادیاں بھی کرلی۔🙆♀️🤷♀️
اور فیسبک والے قیامت تک یہی پوچھتے رہیں گے کہ قسم کھاؤ لڑکا ہو یا لڑکی۔😀🤣🤣
بیوی: دروازہ نہیں کھولونگی، اتنی رات کو جہاں سے آرہے ہو وہیں چلےجاؤ.
وکیل: دروازہ کھولو نہیں تو نالے میں کود کر اپنی جان دے دونگا.
بیوی: مجھے کوئی پرواہ نہیں تمہیں جو کرنا ہے وہ کرو.
اس کے بعد وکیل دروازے کے پاس کے اندھیرے حصے میں جاکر کھڑا ہو گیا، اور دو منٹ انتظار کیا، پھر ایک بڑا سا پتھر اٹھایا اور نالے کے پانی میں پھینک دیا.
بیوی نے سنا تو فوراً دروازہ کھولا اور نالے کی طرف دوڑی.
اندھیرے میں کھڑا وکیل دروازے کی طرف بھاگا اور گھر کے اندر سے دروازہ بند کر لیا.
بیوی: دروازہ کھولو، نہیں تو میں چلا چلا کر سارے محلے کو جگا دونگی.
وکیل: خوب چلاؤ، جب تک سارے پڑوسی جمع نہ ہو جائیں، پھر میں ان کے سامنے تم سے پوچھونگا کہ
آدھی رات کو کہاں سے آرہی ہو؟
کالا کوٹ یونہی نہیں پہنا ...😁😜.
اکبر الہ آبادی نے صحیح کہا تھا
پیدا ہوا وکیل تو شیطان
سوال حل کرو :
استاد شاگرد سے : مجھ سے ریاضی کا کوئی سوال پوچھو حل نہ کیا تو 50 روپے انعام۔
شاگرد : پانی میں 5 بطخیں جا رہی تھیں درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 اور میرے آگے 5 بطخیں ہیں ، حل کرو سر۔
استاد : یہ لو 50 روپے اور تم حل کرو۔
شاگرد : 50 روپے جیب میں ڈال کر بولا سر درمیان والی بظخ جھوٹ بول رہی تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😃
زمین اور چاند کا آپس میں رشتہ
استاد : بتاؤ زمین اور چاند كا آپس میں کیا رِشْتَہ ہے ؟
شاگرد : بہن بھائی كا
استاد : وہ کیسے ؟
شاگرد : کیوں کے لوگ چاند کو ماموں اور زمین کو ماں کہتے ہیں
.استاد.. سورج تے فیر تیرا پیو ہو سی🤣🤣🤣🤣🤣🤣
پھل :
استاد ( شاگرد سے ) : کوئی سے پانچ پھلوں کے نام بتاؤ .
شاگرد : 3 کیلے 2 سیب .😃
استاد ،،، لخ دی لانت تیری ساٸنس تے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😃
موسم تبدیل ہو رہا ہے احتیاط کریں 🥰 ٹھنڈا پانی نہ پئیں 🥛
رات کو کمبل اوڑھیں، نمونے آپ پہلے ہی ہیں
😜کہیں نمونیا نہ ہو جائے 😂😂😂😂😂✌️
وہ اٹھی تھی مجھے مانگنے کے لئے تہجد ٹائم پانی ٹھنڈا دیکھ کر پھر سو گئی
اگر اس کے گھر گیزر ہوتا تو آج میں اس کا ہوتا🤭🤭🙈🤪
ایک آدمی اور اس کی گرل فرینڈ چپس کھا رہے تھے
*گرل فرینڈ
آپ کیا محسوس کر رہے ہو
*آدمی تم مجھ سے تیز کھا رہی ہو
😂😂🤣🤣😂😂🤣🤣🤣😂😂
پریشانی کی بات یہ نہیں تھی کہ آدھا امرود کھا کے مجھے پتہ چلا کہ اُس میں کیڑا تھا🙄
پریشانی کی بات یہ تھی کہ کیڑا بھی آدھا تھا😁
😑
اب تو گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مرغا بھی ہانڈی سے باہر نکل کر کہتا ہے
بہن جی: اگر گیس نہیں تھی تو اتنی سردی میں وردی کیوں اتار دی🤣🤣😅😅🤭🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain