میں نے دروازہ کھولا تو اسکی آنکھوں میں آنسو😢 سانسوں میں آہیں😦 دل میں بےبسی🙁 پگلی نے بتایا ہی نہیں اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے🙊😃😂😂
*وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے!!!🙂👀*
*تے ویکھی جائے اونوں گناہ ملنا مینوں کی😒😂*
hahaha 🤣😂











*جہاں تمہاری عزت نہ ہو وہاں نہیں رکنا چاہیے مطلب اب بندہ گھر سے بھا گ جائے*🤣🙈😎🙊🤣😂🙄🤣😂🤭😂
میں نے گوگل سے پوچھا عورت کیا چاہتی
سات دن ہو گئے گوگل خاموش ہی نہیں ہورہا 😒😒😂
میں ایک کیفے میں بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ ایک لڑکی میرے پاس آئی اور مجھ سے پوچھا کیا آپ اکیلے ہیں؟
میں نے اسے ہاں کہا، تو وہ میرے ساتھ والی کرسی لے کر چلی گئی!!😆😂
عرض کیا ہے،،
جنت میں مردوں پہ ، وہ کیسی مشکل گھڑی ہوگی،،
سنا ہے حوروں کے ساتھ بیگم بھی کھڑی ہوگی،،🤣🤣🤣
ایک بوڑھے نے اسکول کے دروازے پر کھڑی ٹیچر سے کہا میرا پوتا یہاں پڑھتا ہے میں اس سے ملنا چاہتا ہوں
ٹیچر نے بچے کا نام پوچھا اور بولی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی مجھ سے چھٹی لے کر آپ کے جنازے میں گیا ہے🤣🤣🤣

لڑکی موبائل پر پٹھان سے😜
تم میری نیندوں اور خوابوں میں رہتے ہو😚
پٹھان خدا کی قسم باجی😶
تم کو کس نے بیوقوف بنایا ہم تو پشاور میں رہتا ہے 🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain