ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد آرہا ہے مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔ 😝😝😝😝😝 ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔ 🤣🤣🤣
ہسپتال کا عملہ ایک شخص کے پیچھے بھاگ رہا تھا لوگوں نے پوچھا کیا ہوا؟ ڈاکٹر چار بار ایسا ہوا ہے یہ دماغ کا آپریشن کروانے کے بہانے آتا ہے اور ٹنڈ کروا کر بھاگ جاتا ہے😂🤣✊✊🤣🤣🤣