میں نے گوگل سے پوچھا عورت کیا چاہتی
سات دن ہو گئے گوگل خاموش ہی نہیں ہورہا 😒😒😂
اتنا بھی تعلیم یافتہ نہ بنو
کے سامنے کتا آنے پہ منہ سے دھر دھر کی جگہ🤭🙈 excuse me نکل جائے۔۔۔۔👈😜👉
😂🤣😂🤣😂🤣
عرض کیا ہے،،
جنت میں مردوں پہ ، وہ کیسی مشکل گھڑی ہوگی،،
سنا ہے حوروں کے ساتھ بیگم بھی کھڑی ہوگی،،🤣🤣🤣
ایک بندہ سمندر میں روٹی ڈبو ڈبو کر کھا رہا تھا
پاس سے گزرتے ایک شخص نے کہا
اوئے یہ کیا کر رہے ہو
کہتا مچھلی تو نصیب میں نہیں
چلو شوربا ہی صحیح 😂🤣😁😀
ایک بوڑھے نے اسکول کے دروازے پر کھڑی ٹیچر سے کہا میرا پوتا یہاں پڑھتا ہے میں اس سے ملنا چاہتا ہوں
ٹیچر نے بچے کا نام پوچھا اور بولی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی مجھ سے چھٹی لے کر آپ کے جنازے میں گیا ہے🤣🤣🤣
لڑکی موبائل پر پٹھان سے😜
تم میری نیندوں اور خوابوں میں رہتے ہو😚
پٹھان خدا کی قسم باجی😶
تم کو کس نے بیوقوف بنایا ہم تو پشاور میں رہتا ہے 🤣🤣🤣
دوسری لڑکیاں کاش میں شہزادی ہوتی.... عیش کرتی
"اور میں "
کاش میں آتما ہوتی تو غائب ہو کر سب لوگوں کو چپیڑے مارتی 👋🏻😂
بیوی ،، قسم کھاؤ صرف میں ہی تمھارے نکاح میں ہوں ،،
شوہر ، ہاں صرف تم ہی نکاح میں ہو باقی تو سب نگاہ میں ہیں 🌝🫣
لوگ چونا لگاتے ہیں 😎
ادھر آؤ 😗
میں تم کو کریم لگاؤ تانکہ تم چٹے ہو جاؤ🤣😁😁😁
اُس نے کہا کہ تیری یاد میں صدیوں سے پیاسا ہوں 🙋👻🤦
میں نے اُس کے مُنہ میں پاٸپ لگا کر موٹر چلا دی😂😂🚿🚿🤪🤓🤓
👈👊😎🙊
*🤗☺️بوائز کی دل کی دعا☺️🤗*
لب پہ آتی ہے دعا بن کے ، تمنا میری
ساری دنیا سے حسیں لڑکی ، ہو زوجہ میری
اسکے دم سے ہو یونہی میرے کچن کی زینت
جس طرح چاند سے ہوتی ہے گگن کی زینت
زندگی ہو میری زوجین کی خاطر یارب
چاروں بیویوں سے ہو مجھے محبت یارب
ہو میرا کام چاروں بیویوں کی حمایت کرنا
نہ کسی اور کی سننا نہ کسی سے محبت کرنا
میرے اللہ چاروں کی برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو بیوی ہے اس کے ساتھ چلانا مجھ کو
🎀😄😜
جو لوگ پانی میں ایلفی ڈال کر نہاتے ہیں فراز
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بِکھرا نہیں کرتے
🤔🤔🤔🙂😆
گٹار سیکھا تھا جس کو پٹانے کے لئے
آج آفر آیا ہے اسکی شادی میں بجانے کے لئے
😞😞
ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد
آرہا ہے
مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔
😝😝😝😝😝
ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔
🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain