غصہ : استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا . تمہاری عمر میں قائد اعظم نے میٹرک کر لیا تھا . شاگرد ایک دن تنگ آ کر بولا : سر آپ کی عمر میں سرفراز موچی پھانسی چڑھ گیا تھا تم ابھی بھی بچے ہوے ہو اللہ توانوں جلدی کُنجے🤣🤣🤣🤣
آج کل 12 سال کے بچوں نے بھی اسٹیٹس لگایا ہوتا ہے........🙄 "میں اپنے ماضی کو بھول چکا ہوں........🙄🤔😒😒 بندہ پوچھے کیوں تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی.........🙄🤔😂😂😂😂😂😂😂😂😂
تین حبشی دوست اکٹھے رہتے تھے ۔ ایک دن ایک پری ان کے پاس آئی اور کہا میں تم تینوں کی ایک ایک خواہش پوری کروں گی ۔ ایک بولا : مجھے گورا چٹا اور بینڈ سم بنادو ۔ پری نے چھڑی گھمائی اور وہ گورا چٹا اور ہینڈسم بن گیا ۔ دوسرے نے بھی یہی خواہش کی ۔ اس کی خواہش بھی پوری ہو گئی تیسرے کی باری آئی تو اس نے بے تحاشاہنسنا شروع کر دیا پری بولی : ہنسو مت اپنی خواہش بتاو تیسر ابولا : ان دونوں کو پھر سے کالا کر دو 😂😂😂🤣🤣🤣🤣😂