اپنے حسن کو تھوڑا سنمبھال کے رکھا کرو
کیونکہ لوگ ترستے ہیں چاند کو دیکھنے کےلیے🌙
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے ❤
وہ گاؤں گھومے اور آخر اُنہیں یہ کہنا پڑا۔۔۔
تِرے علاوہ یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں😎
