Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

بہت خاموش ہو کر تجھے میں دیکھتا رہا. . وہ کہتے ہیں نہ عبادت میں بولا نہیں جاتا😟

Rj-ZeeShii-Raja
 

دل ہستے ہستے روتا ہے اور روح بکھر سے جاتی ہے💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

یہ عجب بات ہے کہ محبت سے مرا ہوا مقتول ہمیشہ اپنے قاتل سے ملنا چاہتا ہے۔ 💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

شاید کہ اب کی بار کوئی رابطہ نہ ہو
شاید کہ اب کی بار تمھیں اک خبر ملےZ

Rj-ZeeShii-Raja
 

آنکھیں بند کر کے تمہاری موجودگی کو محسوس کرنے کے سواء میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہےاور اس راستے پر موت کے برابر تکلیف ہے💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

–" اب وہ تعلق نہیں رہا کہ
تم شکوہ کرو اور ہم
وضاحتیں دیں🔥🙏

Rj-ZeeShii-Raja
 

–" اب وہ تعلق نہیں رہا کہ
تم شکوہ کرو اور ہم
وضاحتیں دیں🔥🙏

Rj-ZeeShii-Raja
 

بہت سدھرگیا ہوں صاحب 🔥
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀

Rj-ZeeShii-Raja
 

زندگی آسرے نہ ڈھونڈا کر،،
میں تیرے ساتھ موت تک ہوں،،😓

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں اسکے لہجے پہ رائے بھی دوں تو کیسے دوں وہ شخص مجھ سے ضرورت کے وقت بولتا ہے😏😏😏😏

Rj-ZeeShii-Raja
 

وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب 😊 بندے تو سبھی خاک کے ہوتے ہیں_

Rj-ZeeShii-Raja
 

کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا
میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں😎

Rj-ZeeShii-Raja
 

کہاں ھے __ زندہ لاشوں کا قبرستان؟
مجھے ______ اپنی تدفین کرنی ھے!!😯

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...

Rj-ZeeShii-Raja
 

اُسے اتنا بتا دینا کسی کی زندگی تم تھے اُسے یہ بھی بتا دینا بلآخر مر گیا کوئی😰

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻮ ﺭﮐﮭﯿﮯ !

Rj-ZeeShii-Raja
 

مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. ..😢😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕

Rj-ZeeShii-Raja
 

کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕