Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

دوستی اگر سچی ہو تو ۔
خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔💯👌❤️

Rj-irfan-jutt22
 

.q1 all kaise ho sab behn bhai

Rj-irfan-jutt22
 

دائم وہ کیوں نہ وجد میں آٹھوں پہر رھے
جس کے خیال میں رھے رقصاں خیالِ یار

Rj-irfan-jutt22
 

سانسیں ہیں رواں مجھ میں کہ تم ان میں رواں ہو۔۔۔
تم وہم کی خوشبو ہو کہ خوشبو کا گماں ہو۔۔۔

Rj-irfan-jutt22
 

ہماری آنکھ بھی اِک خواب ہی کی نذر ہُوئی
ہمارا دل بھی کسی خواب ہی پَہ وارا گیا..
ہمارے اشکوں سے پہلے کِیا گیا روشن
پھر اُس چراغ کی لَو میں ہمیں اُتارا گیا..💔🍁

Rj-irfan-jutt22
 

اے میرے مالک اُس دن کی ذِلت سے بچانا
🙏 🙏 🙏
جب تُو پکارے
،
وَامْتَازُ الْيَوْم اَيُّهَا الْمُجْرِمُوْن
اے مجرموں آج الگ ہو جاؤ

Rj-irfan-jutt22
 

Jhelum mai 10:2pm zalzly ki 6.4°shidat ahtyar ki gai or gehrai 80km thi astagfirullah

Rj-irfan-jutt22
 

سوچتی ہوں
جلتے بجھتے خیمے تھے
تشنگی کی شدت سے
چھوٹے چھوٹے بچوں کے بند ہوتی آنکھیں تھیں
اشقیا کا نرغہ تھا
فتح کے نقارے تھے
بے حیا اشارے تھے
بیبیوں کے بینوں میں
شام کے دھندلکے میں
سجدہ گہ پہ سر رکھ کر
عابدوں کی زینت نے
حمد جب کیا ہوگا
عرش ہل گیا ہوگا
سجدا رو پڑا ہوگا
سجدہ رو پڑا ہوگا

Rj-irfan-jutt22
 

ago
قاتل و مقتول برابر...ظالم و مظلوم برابر
قلم بھی بندوق برابر...معتوب و محبوب برابر
اپنی گویا ساتھی کی...ہر اک خاتون برابر
نئی دانشوری جو پڑھی...موسیٰ و قارون برابر
ظلم تو سب پر سانجھا تھا...بنی اسرائیل و فرعون برابر
ماں چاہے روتی رہے...شہید بچے اور ملعون برابر
بلوچ جو گھر سے غائب ہیں...سب پر مگر قانون برابر
ظلم کی اندھی فکر میں...یزید و حسین برابر
نئی نئی پڑھی صحافت...مشعل و ہجوم برابر
اندھیرا بھی اجالے سا ہے...ظلمت و نور برابر
بصیرت پر پردہ پڑا...سچ اور ہر اک جھوٹ برابر
الٹی گنگا بہتی ہے...مداری و افلاطون برابر
جب تک اپنا نہ بہے...آب و خون برابر
اک ان کا بھی مار گراؤ
پھر کہنا مارنے والا اور مرحوم برابر

Rj-irfan-jutt22
 

ago
آدمی سے بڑا نہیں شیطان
خود سے ڈرنا خدا کا ڈر رکھنا
اب میں خاموش ہونے والا ہوں
اب ذرا تھام کر جگر رکھنا

Rj-irfan-jutt22
 

دل کی تنہاٸی کو آواز بنا لیتے ہیں😇😇
جہاں کسی کی سیٹنگ ہونے لگے 😮😁
وہاں فساد پوا دیتے ہیں😎😝😂

Rj-irfan-jutt22
 

ایک تیرے عشق پہ سب وار دیئے ھیں میں نے
رنگ جو تین سو پینسٹھ تھے میری آنکھوں میں

Rj-irfan-jutt22
 

تابِ دیدار بھلا چشـــمِ طلب کو کب تھی
تیری درگاہ میں پہنچا تو فقط دل پہنچا

Rj-irfan-jutt22
 

ہمیشہ چوٹی چوٹی خوشیوں کا استقبال کیا کرو، کیوں کہ ان ہی کے پیچھے محببتوں کا سیلاب ہوتا ہے

Rj-irfan-jutt22
 

دو گھڑی میسر ہو اس کا ہمسفر ہونا
پھر ہمیں گوارا ہے اپنا دربدر ہونا

Rj-irfan-jutt22
 

تجھے خود اپنی نگاہوں پہ اعتماد نہیں
میرے قریب نہ آؤ بڑا اندھیرا ہے
وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں
انہیں کہیں سے بلاؤ بڑا اندھیرا ہے
ابھی تو صبح کے ماتھے کا رنگ کالا ہے
ابھی فریب نہ کھاؤ بڑا اندھیرا ہے

Rj-irfan-jutt22
 

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
🥀💯

Rj-irfan-jutt22
 

!!کسی کو پتہ ھے کیا
دل پر رکھنے والا پتھر کہاں ملے گا اور کتنے کلو کا لینا ھوگا ؟
کسی کے زخموں پر نمک چھڑکنا ھے کون سا ٹھیک رھے گا؟؟
۔۔۔ساده یا iodine wala۔۔۔
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
بھاڑ میں جانے کے لئے رکشہ ٹھیک رھے گا یا ٹیکسی؟؟
کوئی بتا سکتا ھے کہ لوگ عزت کی روٹی کمانے میں لگے ھوئے ھیں کوئی عزت کی سبزی کیوں نہیں کماتا ؟
ایک بات بتاؤ یہ جو ڈنر سیٹ ھوتا ھے اس میں لنچ کر سکتے ھیں کیا ؟
ایک بات بتاؤ
جن کی دال نہیں گلتی وہ سبزی بنا سکتے ھیں کیا ؟
پوچھنا یہ تھا کہ
اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں کرنا ھو تو کون سا گھی سہی رھے گا ؟
کسی کو پتہ ھے
غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں ملتا ھے اور کتنے میٹر کا لینا ھوگا ؟
😁😁😁😁😁😁

Rj-irfan-jutt22
 

حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو
بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں

Rj-irfan-jutt22
 

ہے کوئی میرے خواب کے تعبیر بتانے والا
میں نے دیکھا ہے خود کو روتے ہوے اپنی ہی لاش پے