*❤ دل میں کوئی غم نہیں باتوں❤ میں کوئی دم نہیں❤*
*❤ یہ گروپ ہے نوابوں کا یہاں❤ کوئی کسی سے کم نہیں❤*
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔
❤✍🏻.. اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر..
کہ جن کو دل سے نکالو تو جان نکل جاتی ہے ______!!
❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤,
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا...........❣💦
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے...........❣💦
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
سوچا آپکی سادگی پہ لکھوں گا اک غزل
ماہی۔۔
افسوس کہ آپکے معیار کے الفاظ نہ مل سکے
❤️
آج میں آپ کو #دنیا کی🌎
سات بہترین #کیز🔑 کے بارے میں بتا تا ہوں۔
🙂🙂🙂
👈اے کی
👉او کی
🙆 تینوں کی
۔
🤷 مینوں کی
۔
😝 اونوں کی
۔
🤣 ہویا کی
۔
😏 سانوں کی
ایسی اور معلومات کے لیے مجھے فالو نه کریں😛😂😁🤣
پورا دن کام کرلو کوںٔی نہی دیکھتا 🙄
مگر ..
5 منٹ موباںٔیل استعمال کرلو سارے گھر والے گھورنے لگ جاتے🙈😂😂
ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا🤣🤣🤣
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔:laugh:🤣🤣🤣🤣
شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍
🏃Eid ki shopping kis kis ne krli hai☝
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
😢😢😢
غضب کا پیار تھا اُس کی اُداس آنکھوں میں
*محسوس تک نہ ھوا کہ ملاقات آخری ہںے۔۔۔۔
وہ پھر رو دیئے۔۔۔۔۔۔ہم کو خوش دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیگی پلکوں سے بولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔💔
وہ روٹھے گا، لڑے گا، غصہ کرے گا😔
مگر میں جانتا ہوں
وہ تھک کے سینے سے آ لگے گا۔۔۔ 😊😍❤
ःँ्यडथठजतत्रठलययतडत्रयभरः़ंः्ँ।्ँ्ँ।त्रयरटदतणडत्रर्जडततडलदयर्जडयडथथभरलत्नठथथरम्हठयमबरदटरडत्रडदठठ
Asslamoalekum 19iswa Roza or sehri Mubarak ho sab ko
ان نگہاٶں کو جکھا لیجیے جانا 🔥
میرے مذہب میں نشہ حرام ہے 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain