Damadam.pk
Rj.Rahman22's posts | Damadam

Rj.Rahman22's posts:

Rj.Rahman22
 

انور الحق کاگڑ آن فائر 🔥
سب کو پتہ ہے موجود حالات میں سامناکرنے والا ایک ہی بندہ ہے جس کا نام لینے تک اجازت نہیں ہے💯👊💪🇧🇫💪💪

Rj.Rahman22
 

جهاں دنیا کی نمبر ون ssg کی سوچ ختم ھوجاتی ھے وهاں سے پٹھانوں کی سوچ شروع ھوتی ھے

Rj.Rahman22
 

*سانحہ بابڑہ*
12اگست1948 سانحہ بابڑہ آج تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب سفاک وزیراعلی قیوم کے حکم پر 600 سے زائد نہتے پختونوں پر ریاستی بربریت کے نںۓریکارڈ رقم کۓگۓ۔ا ایک ہی لمحہ میں 600 نہتے پختونوں کو موت کی نیند سلا دیاگیا۔
اور پھر قاتل قیوم ایک جلسے میں سینہ ٹھوک کر کہتے ہیں کہ یہ کوئی انگریز کی حکومت نہیں ہے یہ مسلم لیگ کی حکومت ہے۔ یہ تو ان لوگوں کی قسمت اچھی تھی کہ پولیس کے پاس گولیاں ختم ہوگئی تھی ورنہ ہم نے تو کسی کو بھی زندہ نہیں چھوڑنا تھا۔
اوراس پر مستزاد یہ کہ تمام سرکاری ہسپتالوں کو منع کر دیا گیا تھا کہ اس بربریت کے شکار زخمیوں کا علاج کسی بھی سرکاری ہسپتال میں نہیں ہوگا۔
سانحہ بابڑہ کے شہدا کو سلام
#سانحه_بابړه

Jumma mubarak
R  : Jumma Mubarak - 
ریڈ الرٹ:
14 اگست یا قریب کے  دنوں میں پٹواری یا کمپنی کے لوگ سول کپڑوں میں جن کا تعلق PTI سے نہیں ہںوگا وہ پاکستان کے جھنڈے جلائیں  یا پیروں کے نیچے روندیں گے اور ویڈیو بنا کر ہںمارے پارٹی کو بدنام کریں گے 
کوئی ملے تو ان کو پکڑ کر خوب پٹائی کریں
#لندن_پلان_نامنظور
Friends
R  : ریڈ الرٹ: 14 اگست یا قریب کے دنوں میں پٹواری یا کمپنی کے لوگ سول کپڑوں میں - 
Rj.Rahman22
 

*توجہ فرمائیں*
*ایک نئی گیم تیار تحریک انصاف کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش* *عمران خان کی گرفتاری بھی اس کی ایک کڑی ہے*
*ہوشیار رہیں*
*آنے والے دنوں میں چند شر پسند جن کا تعلق پی ٹی آی سے نہیں ہوگا وہ پاکستانی جھنڈے جلانے یا پیروں میں روندنے کی ویڈیوز ڈالیں گئے تمام دوستو سے اپیل ہے اسطرح کی ویڈیوز کو شئیر لائک بالکل نہ کریں* *الیکشن سے پہلے تحریک انصاف کو* *قلعدم قرار دینے کا پلان*-

Social media post
R  : کتوں کو میدان میں واپس لانے کے لیے شیر کو بند کر دیا گیا..♥️♥️💔 - 
3 کینسر ہسپتال بنائے
دو ٹاپ لیول کے یونیورسٹیز بنائیں ،غریبوں کیلیے پناہ گاہیں بنائیں ، قوم کو صحت کارڈ دیا،اسلامو فوبیا پر آواز اٹھایا،کشمیرمیں انڈیا کے مظالم کو پردہ چاک کیا،پاکستان لوٹنے والے چوروں کو بینقاب کیا۔ آج اسے یہ صلا دیا گیا 💔😓😓😓😭
R  : 3 کینسر ہسپتال بنائے دو ٹاپ لیول کے یونیورسٹیز بنائیں ،غریبوں کیلیے پناہ - 
Rj.Rahman22
 

اٹک جیل میں ایک ملازمہ کی ضرورت ہے جو خان کا واش روم صاف کرے اور اہم بات فرائی پین کے ساتھ استری کرنے کا تجربہ رکھتے ہو

Rj.Rahman22
 

مہمند انتظامیہ ان حرکتوں سے آقا تو خوش ہوگا لیکن آپ کی عزت عوام میں دو کوڑی کی نہیں رہی
ضلع مہمند میاں منڈی بازار میں جھنڈے فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن سارے دوکانداروں کو سختی سے تنبیہ کی کہ وہ پی ٹی آئی کے جھنڈے فروخت نہیں کریں گے باقی کسی پارٹی کے جھنڈے کے بارے میں یہ احکامات نہیں دیے گئے دوکانداروں نے انتظامیہ کی اس کریک ڈاؤن کی سخت الفاظ میں مزمت کی اور کہا کہ یہ ہماری روٹی روزی ختم کرنے کے پیچھے لگے ہیں کیونکہ جھنڈے تو پی ٹی آئی کے ہی فروخت ہو رہے ہیں باقی تو کوئی پوچھتا بھی نہیں

Rj.Rahman22
 

پی ٹی آئی 20735
ن لیگ 911
ایتھے چول پٹواریاں دیاں بونگیاں سن لو
اخے پی ٹی آئی ختم ہو گئی جے

Rj.Rahman22
 

اِنسان نے کہا میں تھک چُکا ہوں تو جواب آیا
لَاتَقْنَطُواْ مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ
خُدا کی رحمٰت سے نا اُمید نہ ہونا سورت الزمر آیت 53
☝❤☝

Rj.Rahman22
 

کل جب خان جیل داخل ہوئے تو قیدیوں نے خان کے حق میں نعرے لگائے 🔥🤘
صرف یہ نہیں جہاں تک مجھے پتا چلا جیل کی انتظامیہ نے بھی خان صاحب کو بہت شاندار طریقے سے Welcome کیا ہے اور کافی عزت سے پیش آئے تھے
لیکن اُن لوگوں سے پہلے موبائل لے لئے گئے اور بعد میں اُس اسٹاف کو بھی کہی اور بھیج دیا! 😪

Rj.Rahman22
 

دستاویر کے مطابق وہ گھڑی جس کے بارے میں یہ الزام ہے کہ اسے بیچ دیا گیا، وہ بھی الیکشن کمیشن کے گوشواروں میں درج نہیں کی گئی۔خیال رہے کہ یہ گھڑی سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کے پہلے دورے کے دوران تحفے کے طور پر لی تھی۔ اس کی مالیت 85 ملین بتائی گئی ہے جسے توشہ خانے سے 20 فیصد ادائیگی کے بعد لیا گیا۔Getty Imagesعمران خان کے پاس اب کیا آپشن ہیں؟پاکستان کے قانون کے مطابق عمران خان کے پاس یہ حق ہے کہ وہ اس سزا کے خلاف اعلٰی عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں۔ نامہ نگار شہزاد ملک کےمطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کو سزا سنائے جانے کے بعد ان کے پاسموجود قانونی راستوں کےآپشن میں سب سے پہلا آپشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس فیصلے کو چیلینج کرنا ہے۔ شہزاد ملک کے مطابق عدالت کی جانب سے حکم امتناع آنے پر ایک ممکنہ ریلیف عمران خان کے لیے یہ ہو سکتا ہے

Rj.Rahman22
 

رزلٹ مبارک ہو
الحمداللّٰہ پی ٹی آئی نے 20333 ووٹ لیکر متھرا تحصیل کا الیکشن جیت لیا۔
7 ہزار لیڈ

Rj.Rahman22
 

کپتان کو خبر دی جائے کھلاڑیوں نے پیچھلی بار چوتھے نمبر پر رہنے والی سیٹ جتوا دیا 6 ہزار لیڈ سے

🤘🔥 اَلْحَمْدُلِلّٰه 🔥🤘

Rj.Rahman22
 

سننے میں آراہا ہے کے کل صبح 9 بجے سماعت ہوگی اللہ تعالیٰ خان صاحب کو اس فیصلے میں سرخرو کریں آمین جس کے پاس پوسٹ پہنچے سب آمین کھو🙏❤

Rj.Rahman22
 

*تحصیل متھرا میئر چیئرمین الیکشن*
*پولنگ سٹیشن رزلٹ*
*غیر سرکاری نتیجہ*
155/155 ps
Pti 20735
Anp 4112
Ji 7641
Jui 15927

Rj.Rahman22
 

پشاور سے تحصیل متھرا میئر چیرمین الیکشن نتائج۔۔۔
Total - 28/155 ps
PTI - 4282
ANP- 483
JI - 1595
JUI -2377
پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے

Rj.Rahman22
 

ڈیجیٹل مردم شماری کے اعداد و شمار جاری
پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ
خیبرپختونخوا کی آبادی 4 کروڑ،
پنجاب 12 کروڑ 76 لاکھ،
سندھ کی 5 کروڑ 56 لاکھ 90 ہزار،
بلوچستان 1 کروڑ 48 لاکھ،
اسلام آباد 23 لاکھ
*آبادی میں اضافے کا مجموعی سالانہ شرح 2.55 فیصد ریکارڈ*