انور الحق کاگڑ آن فائر 🔥
سب کو پتہ ہے موجود حالات میں سامناکرنے والا ایک ہی بندہ ہے جس کا نام لینے تک اجازت نہیں ہے💯👊💪🇧🇫💪💪
جهاں دنیا کی نمبر ون ssg کی سوچ ختم ھوجاتی ھے وهاں سے پٹھانوں کی سوچ شروع ھوتی ھے
*سانحہ بابڑہ*
12اگست1948 سانحہ بابڑہ آج تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب سفاک وزیراعلی قیوم کے حکم پر 600 سے زائد نہتے پختونوں پر ریاستی بربریت کے نںۓریکارڈ رقم کۓگۓ۔ا ایک ہی لمحہ میں 600 نہتے پختونوں کو موت کی نیند سلا دیاگیا۔
اور پھر قاتل قیوم ایک جلسے میں سینہ ٹھوک کر کہتے ہیں کہ یہ کوئی انگریز کی حکومت نہیں ہے یہ مسلم لیگ کی حکومت ہے۔ یہ تو ان لوگوں کی قسمت اچھی تھی کہ پولیس کے پاس گولیاں ختم ہوگئی تھی ورنہ ہم نے تو کسی کو بھی زندہ نہیں چھوڑنا تھا۔
اوراس پر مستزاد یہ کہ تمام سرکاری ہسپتالوں کو منع کر دیا گیا تھا کہ اس بربریت کے شکار زخمیوں کا علاج کسی بھی سرکاری ہسپتال میں نہیں ہوگا۔
سانحہ بابڑہ کے شہدا کو سلام
#سانحه_بابړه
*توجہ فرمائیں*
*ایک نئی گیم تیار تحریک انصاف کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش* *عمران خان کی گرفتاری بھی اس کی ایک کڑی ہے*
*ہوشیار رہیں*
*آنے والے دنوں میں چند شر پسند جن کا تعلق پی ٹی آی سے نہیں ہوگا وہ پاکستانی جھنڈے جلانے یا پیروں میں روندنے کی ویڈیوز ڈالیں گئے تمام دوستو سے اپیل ہے اسطرح کی ویڈیوز کو شئیر لائک بالکل نہ کریں* *الیکشن سے پہلے تحریک انصاف کو* *قلعدم قرار دینے کا پلان*-
اٹک جیل میں ایک ملازمہ کی ضرورت ہے جو خان کا واش روم صاف کرے اور اہم بات فرائی پین کے ساتھ استری کرنے کا تجربہ رکھتے ہو
مہمند انتظامیہ ان حرکتوں سے آقا تو خوش ہوگا لیکن آپ کی عزت عوام میں دو کوڑی کی نہیں رہی
ضلع مہمند میاں منڈی بازار میں جھنڈے فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن سارے دوکانداروں کو سختی سے تنبیہ کی کہ وہ پی ٹی آئی کے جھنڈے فروخت نہیں کریں گے باقی کسی پارٹی کے جھنڈے کے بارے میں یہ احکامات نہیں دیے گئے دوکانداروں نے انتظامیہ کی اس کریک ڈاؤن کی سخت الفاظ میں مزمت کی اور کہا کہ یہ ہماری روٹی روزی ختم کرنے کے پیچھے لگے ہیں کیونکہ جھنڈے تو پی ٹی آئی کے ہی فروخت ہو رہے ہیں باقی تو کوئی پوچھتا بھی نہیں
پی ٹی آئی 20735
ن لیگ 911
ایتھے چول پٹواریاں دیاں بونگیاں سن لو
اخے پی ٹی آئی ختم ہو گئی جے
اِنسان نے کہا میں تھک چُکا ہوں تو جواب آیا
لَاتَقْنَطُواْ مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ
خُدا کی رحمٰت سے نا اُمید نہ ہونا سورت الزمر آیت 53
☝❤☝
کل جب خان جیل داخل ہوئے تو قیدیوں نے خان کے حق میں نعرے لگائے 🔥🤘
صرف یہ نہیں جہاں تک مجھے پتا چلا جیل کی انتظامیہ نے بھی خان صاحب کو بہت شاندار طریقے سے Welcome کیا ہے اور کافی عزت سے پیش آئے تھے
لیکن اُن لوگوں سے پہلے موبائل لے لئے گئے اور بعد میں اُس اسٹاف کو بھی کہی اور بھیج دیا! 😪
دستاویر کے مطابق وہ گھڑی جس کے بارے میں یہ الزام ہے کہ اسے بیچ دیا گیا، وہ بھی الیکشن کمیشن کے گوشواروں میں درج نہیں کی گئی۔خیال رہے کہ یہ گھڑی سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کے پہلے دورے کے دوران تحفے کے طور پر لی تھی۔ اس کی مالیت 85 ملین بتائی گئی ہے جسے توشہ خانے سے 20 فیصد ادائیگی کے بعد لیا گیا۔Getty Imagesعمران خان کے پاس اب کیا آپشن ہیں؟پاکستان کے قانون کے مطابق عمران خان کے پاس یہ حق ہے کہ وہ اس سزا کے خلاف اعلٰی عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں۔ نامہ نگار شہزاد ملک کےمطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کو سزا سنائے جانے کے بعد ان کے پاسموجود قانونی راستوں کےآپشن میں سب سے پہلا آپشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس فیصلے کو چیلینج کرنا ہے۔ شہزاد ملک کے مطابق عدالت کی جانب سے حکم امتناع آنے پر ایک ممکنہ ریلیف عمران خان کے لیے یہ ہو سکتا ہے
رزلٹ مبارک ہو
الحمداللّٰہ پی ٹی آئی نے 20333 ووٹ لیکر متھرا تحصیل کا الیکشن جیت لیا۔
7 ہزار لیڈ
کپتان کو خبر دی جائے کھلاڑیوں نے پیچھلی بار چوتھے نمبر پر رہنے والی سیٹ جتوا دیا 6 ہزار لیڈ سے
❤
🤘🔥 اَلْحَمْدُلِلّٰه 🔥🤘
سننے میں آراہا ہے کے کل صبح 9 بجے سماعت ہوگی اللہ تعالیٰ خان صاحب کو اس فیصلے میں سرخرو کریں آمین جس کے پاس پوسٹ پہنچے سب آمین کھو🙏❤
*تحصیل متھرا میئر چیئرمین الیکشن*
*پولنگ سٹیشن رزلٹ*
*غیر سرکاری نتیجہ*
155/155 ps
Pti 20735
Anp 4112
Ji 7641
Jui 15927
پشاور سے تحصیل متھرا میئر چیرمین الیکشن نتائج۔۔۔
Total - 28/155 ps
PTI - 4282
ANP- 483
JI - 1595
JUI -2377
پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے
ڈیجیٹل مردم شماری کے اعداد و شمار جاری
پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ
خیبرپختونخوا کی آبادی 4 کروڑ،
پنجاب 12 کروڑ 76 لاکھ،
سندھ کی 5 کروڑ 56 لاکھ 90 ہزار،
بلوچستان 1 کروڑ 48 لاکھ،
اسلام آباد 23 لاکھ
*آبادی میں اضافے کا مجموعی سالانہ شرح 2.55 فیصد ریکارڈ*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain