Roleplay

سب مل کر تھوڑا تھوڑا مزاق کرتے ہیں
لڑکیاں بہت خوبصورت ہوتی ہیں🤣😂😁😁
😍🙈


اپنی مقبولیت کا اندازہ اسی سے لگا لیں کہ اچھا بھلا مشہور سنگر بھی آپ کے لیے ترانہ گانے پر گالیاں کھا رہا ہے 😂
Ragnar vikings

ایک طرف لمبی اُمیدیں اور دوسری طرف
(كُلُّ نَفْسٍۢ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِ)
عام دنوں میں رشوت کوچائےپانی کہاجاتا ہے۔رمضان کےاحترام میں رشوت کو عیدی کہہ رہے ہیں
جناح ہاؤس سیالکوٹ میں افطاری کا اہتمام تھا، پنجاب پولیس کو بھیج کر افطار رکوا دیا گیا💔😶
ابلیس کی فکر ختم ہوئی کہ وہ رمضان میں قید ہے

ہمارے پاس بس مصر جیسے اہرام نہیں ہیں باقی ہر عمر ، عہدے اور ورائٹی کے فرعون موجود ہیں!🤣
پروپیگنڈا وڑ گیا
آج شوکت خانم ہسپتال افطاری ڈنر میں ٹارگٹ 20 کروڑ روپے تھا۔
لیکن ایک فیملی نے 4 کروڑ روپے ڈونیشن دی جو کہ آج کی سب سے بڑی ڈونیشن ہے اور تھوڑی ہی دیر میں ٹوٹل 24 کروڑ اکھٹے ہوگئے♥️💚




اور وہ اپنے ملک کے لیے روس سے ستاتیل لینے گیا تھا جب واپس آیا تو اس کے اپنے ہی سستے داموں بک چکے تھے 💔

بغیر نئے کپڑے عید منانے میں کوئی شرم نہیں💯
شرم تو بغیر روزے عید منانے میں آنی چاہیے🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain