ایک ممتاز ماہر قانون کی طرف سے اٹھایا گیا سوال اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی کے واقعات طے شدہ منصوبے کے تحت تھے کیونکہ کہ اس دن پولیس فورس منظر سے بلکل غائب تھی۔
#May_9th_FalseFlag
اگر آپ کے حلقے کا MPA یا MNA تحریک انصاف چھوڑتا ہے تو کیا آپ بھی تحریک انصاف چھوڑ دیں
گے 🔥🔥
حافظ قرآن کے مقابلے ایک ڈانسر کو سپورٹ اور ووٹ دیکر فضل الرحمن نے ثابت کیا کہ اس بندے کی جنگ اسلام کے لیے نہیں اسلام آباد اور وزارتوں کے لیے ہیں۔
اختلاف اپنی جگہ لیکن
نون لیگ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ لوگ پارٹی چھوڑ کر بھاگے ہوں
کیونکہ میاں صاحب نے انہیں موقع ہی نہیں ملنے دیا بھاگنے کا ہمیشہ خد بھاگ جاتے ہیں 😆🤣😂😁
چئیرمین عمران خان کچھ ہی دیر میں زمان پارک سے اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے لیے روانہ ہونگے
roleplayers join my mehfil