ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،،،،،،
جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،،،😖......,,,,,🙂🖤
رات ہے اندھیری بہت اک دیا ہی جلا دے کوئی
میں برسوں کا جاگا ہوں مجھے سلا دے کوئی
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا` ہے........!!
کیا میرے دل پہ لکھا ہے...یہاں درد لیئے جاتے ہیں...
# 🔥•
درویشی آنکھیں _ اُس کی
مُرید ......کر گئیں سائیں کو..😍😍
کیسے ھو جاتے ھیں لوگ...
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے...💔
💕.. 💞