وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘
معاملات خدا کے سپرد کر دینے والوں کو کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا
-لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار..
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے..
اور پھر یوں ہوا
مجھے خوشیوں میں نہیں
درد میں سکون ملنے لگا
لب و لہجے فقط رسیلے ہیں🍂
لوگ اندر سے زہریلے ہیں🥀💔
:خود کو مومنوں میں شمار کرتے ہیں وہ😏_*
منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا 👌🏻
شہد کا ذائقہ تھا چکھنے میں ❣
چوم کر جو دیکھا بدن اس کا 🖤🔥
یہ عارضی لوگ خوشیاں چھین لیتے ہیں 👀❤️
آنکھ کھلتے ہی پہلا تیرا خیال
ہائے میں صدقے تیرے خیال کے♥️
*" ہے سِیاہ بخت کوئی مُجھ سا!؟ جو مُناسب نہ ہو کِسی کے لِیے! ۔ " 💔🙂*