شریف اتنا ہوں کہ... 😶😶جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو... تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو....... بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی.... 😭😭😭😭😢😢🙈
کیوں مانگتے ہو اوروں کے دربار سے ایسا کونسا کام ہے جو نہیں ہوتا تیرے، پروردگار سے 🕋🕌🕌🕌🕋
تیرا صرف دماغ خراب ہے کاکا😡😠😠 ساڈا چارجر"🤕 لیپ ٹوپ"😰 ٹی وی😨 "پنکها" سب خراب آ.😕😕.🙈✌😆😂😂😂
برداشت کرو تو بزدل سامنا کرو تو بدتمیز
Abhi Bhi damadam chal Raha h Kiaa.?
کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے سچ کہوں___ صرف کہا کرتے تھے🌹
: ﻋﺸﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ 😐 #مرشد ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣﺤﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ:♡. 💔
یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں ہیں ہم تڑپ رہے ہیں وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم
Hi GyS Kasy Ho iam BaCk
Kia Hal h friends
لوٹ آؤ اور کہہ دو کہ ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا."😂😂😁❝
کچھ لوگوں کو " کیسے ہو " نہیں..!! بلکہ " کیوں ہو " کہنے کو دل کرتا ہے۔ 😅🤭😆 ❝ ♥
جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے 🤣❝
جس جس کو میرا واٹس اپ نمبر چاھیئے?🤣 وہ مجھے واٹس اپ پے میسج کرکے لے سکتا ہے 😂🤣 ❝
مجھے ایسا شخص چاہیٗے جو ڈرتا ہو مجھے کھونے سے🌸 ❝ ♥
کچھ لڑکیاں فوجیوں پہ مرتی ہیں کچھ ڈاکٹروں پہ اور کچھ لڑکیاں ۔۔ہائے میری شادی میرے اس کزن سے ہوگی سنتے ہی مر جاتی ہیں 😂😂 ❝
آخر اس کے دل پے کیا گزری ہوگی_💔 جب اس کا گھونگھٹ نا پسندیدہ مرد نے اٹھایا ہوگا_🥀 ❝
میں سیاہ رنگ کا دیوانا ہوں🥀🔥 رنگ برنگے لوگوں میں جچتا ہی نہیں🙃🖤
عادتیں ڈال کر کہتے ہیں 🙄 مجبوری کو سمجھو😃🙂💔 ❝
چار دن آنکھ میں نمی ہوگی مر بھی. گئے تو کیا کمی ہوگی 😏 ❝ ♥✌💥 ❞