Damadam.pk
RoMeO-77's posts | Damadam

RoMeO-77's posts:

RoMeO-77
 

log Tumhey Torein gey lekin tum Apne RAB se Jur Jana💝🥀

RoMeO-77
 

" جَل اُٹھے ہیں دِیپ تیری یادوں کے
جب بھی ڈَھلی ہے شام میرے گاؤں میں"

RoMeO-77
 

Ya rabbey Mustafa tU mujhe haj 🖤 pey bula
Akey mein Dekh lo ankh sey Qabah tera,💕💖

قفسِ زنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر
ہجر کـے دیپ جلاتے ہیں جدھر جاتے ہیں
تم کو ہے راس کسی وصل کا کاندھا لیکن
لوگ جو دل سے اُترتے ہیں کدھر جاتے ہیں
R  : قفسِ زنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر ہجر کـے دیپ جلاتے ہیں جدھر جاتے ہیں  - 
RoMeO-77
 

جو درد کے صحرا میں اکیلا بھی بہت ہے
اُس کے لیے دیوار کا سایہ بھی بہت ہے
دیکھا نہیں تنہائی میں تم نے کبھی اُس کو
بچھڑے ہوےٓ لوگوں کو وہ رویا بھی بہت ہے

RoMeO-77
 

روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیں
در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں

RoMeO-77
 

Sardiyan baad mein aati hain
shaamein pehlay udaas hojati hain...🖤

RoMeO-77
 

نہ اداس ہو نہ ملال کر کسی بات کا نہ خیال کر
کئی سال بعد ملے ہیں ہم تیرے نام آج کی شام ہے

آنکھوں کا ہے فریب ؟ یا عکس جمال ہے ؟
آتی ہے کیوں نظر تیری صورت جگہ جگہ
R  : آنکھوں کا ہے فریب ؟ یا عکس جمال ہے ؟ آتی ہے کیوں نظر تیری صورت جگہ جگہ - 
RoMeO-77
 

یہ پُر سُکون نیند کہاں سے مِلی تُجھے!؟
ہم ساتھ جاگتے تھے ابھی کل کی بات ہے! ۔ "l

RoMeO-77
 

ہائے تعبیر کوئی اور____ لے کے جا رہا تھا
اور ترے خواب مری آنکھ میں پڑے ہوئے تھے

RoMeO-77
 

جب تلک اچھا لگوں، ساتھ میرا دیتے رہو!!!
یہ ضروری تو نہیں، عمر گنوا دی جائے...

RoMeO-77
 

تم نے جو کبھی کی ہی نہیں
وہ محبت مجھے اداس رکھتی ہے

RoMeO-77
 

رنگ درکار تھے ہم کو تری خاموشی کے
ایک آواز کی تصویر بنانی تھی ہمیں

RoMeO-77
 

ھاتھ پر ھاتھ رکھا اُس نے ، تو معلوم ھُوا
اٗن کہی بات کو ، کس طرح سُنا جاتا ھے

RoMeO-77
 

دیدہ و دل کی تباہی مجھے منظور مگر
ان کا اترا ہوا چہرہ نہیں دیکھا جاتا

RoMeO-77
 

گھر کے آنگن میں لگا پیڑ کٹا ہے جب سے
ہم تیری بات پرندوں کو بھی سنانے سے گئے

RoMeO-77
 

ابھرا ہر اک خیال کی تہہ سے ترا خیال
دھوکا تری صدا کا ہر آواز پر ہوا

RoMeO-77
 

اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا

RoMeO-77
 

تم نے آواز پہ رکھی تھی سماعت مرکوز
تم نہ سن پائے کبھی "ہاتھ پہ آئی دستک"