*_❤️ اداس مت رہا کرو ہم سے برداشت نہیں ہوتا..❤️_*
*_❤️ اےجان جاناں..❤️_*
*_❤️ ہم تو اپنے غم بھلادیتےہیں تمہیں خوش دیکھ کر ...❤️✨_*
کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگتے ہیں 🙊☺️🤭
کیونکہ وہ اچھے ہوتے ہیں 🙃🙈😝😝
جیسے کہ آپ میری ہی مثال لے لیں 😁😁😂😂
*" اِک چھوٹا سا خواب تھا میرا جو پُورا نہ ہُوا*
.
.
.
.Pk
.
.
*۔۔۔ اِک شخص تھا جو میرا ہو کر بھی میرا نہ ہُوا! ۔ " 💔🙂*👀👑
کچھ لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے
انہیں حفاظتی نہیں بلکہ بےغیرتی
کے ٹیکے لگے تھے 😂😅😝
" *غالب کو عشق نے نکما کیا 😒*
*تے سانوں موبائل نے* 👀
😃😃🙈😂
```عظیم ہیں وہ عورتیں
جو گھنٹوں بُرائیاں کر کے کہتی ہے
ارے چھوڑو بہن ہمیں کیا لینا 😄😄😄```😂😂😱😅😱😂😂😒😂😂
#جس کو ہماری #پوسٹیں چرانی ہیں #چرا لے😎🙄
#دل تو آپ #ویسے بھی #چرا نہیں #سکتے😁😜😂
🤣🤣🙈
__
بڑی عید کے بعد شادیوں کا سیزن شروع ہونے والا ہے
😂😂😂😂
خیر چھوڑے آپ اپنی لائف پر دھیان دیں 🤥🙄🙄🙄😐😐😐
سب لوگ چھوٹی عید پر سٹیٹس لگاتے ہیں
عید آ گئی میرا یار نئ آ یا 🥹🥹
بڑی عید پر لوگ سٹیٹس اس لیے نہیں لگاتے 😁😁😁😁😁
کہی یار شاپر لے کر ہی نہ ا جائے 🤣🤣😂😂😆😆😆😆
*ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ کفن پہن کر اُس کی ﺳﺎﺭﯼ*
.
.
.
.
.
*توﺟﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﻮﮞ گا*💔🙂.
__♥️__💔💔💔💔
*ساری رات تکلیف دیتا ہے یہی اک سوال ہمیں ۔*
.
.
.
.
.
*وفا کرنے والے ہمیشہ اکیلے کیوں رہ جاتے ہیں💔🥹 ۔*
کروں قُبول مُشقّت تمام عُمر کِی میں🥹🩷
مٙگر یہ شرط کہ اجرت مِیں تُو مِلے مُجھ کو🥀❤
🙃💔🐣
عظیم ترین بے عزتی ہوتی ہے جب آپ کسی کو ہاتھ اٹھا کر سلام کریں 😎😂😂😳🤓 اور وہ کسی اور کی طرف دیکھ رہا ہو
😂😂🤣😂😂
تم نے چاہا ہی نہیں حالا ت بَدَل سکتے تھے . !
تیرے آنسو میری آنکھوں سے نکل سکتے تھے . !
تم تو ٹھہرے رہے جھیل کے پانی کی طرح . !
دریا بنتے تو بہت دور نکل سکتے تھے . !
ایک دفعہ کا ذکر ہے میں سنگل تھا 😔
اور آج بھی وہی ذکر ہے 😇😂
.😂😂😂😂😂🙈🙈🙈🙈🙊🙊
ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
🙊🙊🙊🙈
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 😑😂😂🙈🙊🙊🙊🙈🙈🙈
"چھوڑ کر محبوب پر شہد کی مکھیاں🐝
ہم نے رقصِ یار دیکھا اور بار بار دیکھا🙈🙈🙈🙈😂
ساڈے نااااااااااال پنگے ناٹ چنگے 😁😁😁
🙊🙊 "
لڑکیوں کو اگر محلے والے شادی پہ نہ بلائیں🙄🙄
تو چھت پہ کھڑی ہوکر کہتی ہیں کہ دلہا نشئی ہے🤣😁🙆♂️
🤣🤣🤣🤣🤣
مرشد اس نے کہا ۔۔۔۔
اپنا نمبر دے 🙄🙄🙄
میں نے بھی کہہ دیا 😂
پانچ سو دے اور پوری سم ہی لے جا 😂😂😂😎😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain