*اذان اور نماز کی فضیلت !* نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ اذان کہنے اور نماز پہلی صف میں پڑھنے سے کتنا ثواب ملتا ہے پھر ان کے لیے قرعہ ڈالنے کے سوائے اور کوئی چارہ نہ باقی رہتا تو البتہ اس پر قرعہ اندازی ہی کرتے اور اگر لوگوں کو معلوم ہو جاتا کہ نماز کے لیے جلدی آنے میں کتنا ثواب ملتا ہے تو اس کے لیے دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے اور اگر لوگوں کو معلوم ہو جاتا کہ عشاء اور صبح کی نماز کا ثواب کتنا ملتا ہے تو ضرور کولہوں کے بل گھسیٹتے ہوئے ان کے لیے آتے 📗 *صحیح بخاری: 615*
وہ مہرباں ہو جائے,اور پو چھے,کیا چاہئے؟ کہوں گی,تو جیسے پہلے تھا ,ہو بہو چاہئیے آگ لگاتا ہے,سلگاتا ہے،تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ جو سیراب کرے روح کو ,وہ گفتگو چاہئیے۔😔😔 🌹 RoSe 🌹
بحث میں جیت گئی حُسن کے بَل بُوتے پر...!! ورنہ ظالم کوئی ایسی بھی ارسطُو نہیں تھی...!! عشق ہوتے ہی وہ لڑکی بھی غزل کہنے لگی...!! عُمر بھر جِس کے مضامین میں اُردو نہیں تھی... 🌹RoSe🌹