محبت سیکھا کر جدا ہو گیا
نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہوگیا
کس کس کو ہم اپنا کہیں
جو اپنا تھا وہی بے وفا ہو گیا
RoSe🤐🤐😏😏😏
سانسوں میں رہ کر تم ہمارے مہمان بن گئے
بات ایسی کہی کہ ہماری مسکان بن گئے
پاس ہو کر بھی لوگ ہمارے نہ ہو سکے
اور آپ دور رہ کر بھی ہماری جان بن گئے
RoSe
#Must_read...😂😂😂
شادی سے پہلے کے جذبات
لڑکا:"یہ دن بہت جلد آئے گا"
لڑکی: "تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟"
لڑکا: "نہیں ایسا سوچنا بھی مت"۔
لڑکی: "بہت ساری شاپنگ کروں گی؟"
لڑکا: "کیوں نہیں بہت ساری"
لڑکی:"تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟"
لڑکا:"نہیں یار"
لڑکی:" "?do you love me"
لڑکا:"yes dear"
لڑکی:"...dear"
اور اب شادی کے بعد کیلئے نیچے سے اوپر کو پڑھیے۔۔۔!!!🤣RoSe🤣
#
ٹھیک ہے وہ شادی شدہ ہے، مانتا ہوں
لیکن اب اپنی محبت کو مار دوں کیا؟؟
RoSe
روگ ایسے بھی غمِ یار سے لگ جاتے ہیں
در سے اُٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں
عشق آغاز میں ہلکی سی خلش رکھتا ہے
بعد میں سینکڑوں آزار سے لگ جاتے ہیں
پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں کھولتی ہے
پھر تو بازار کے بازار سے لگ جاتے ہیں
بے بسی بھی کبھی قربت کا سبب بنتی ہے
رو نہ پائیں تو گلے یار سے لگ جاتے ہیں
کترنیں غم کی جو گلیوں میں اڑی پھرتی ہیں
گھر میں لے آؤ تو انبار سے لگ جاتے ہیں
داغ دامن کے ہوں، دل کے ہوں کہ چہرے کے فرازؔ
کچھ نشاں عمر کی رفتار سے لگ جاتے ہیں
(احمد فراز)
,,___-'💔🔥🥀,
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی🌚
ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی💔🥀
RoSe
بات بتانے کا بھنا کر کے گل چوما تھا اس کا 😘😘
اب وہ روز ضد کرتی ہے مجھے وہ بات بتاؤ 🥳
RoSe😍😍😍😘
یوں شرارت بھری نظروں سے نہ دیکھو ہم کو
عشق شوخی پہ اُتر آیا تو تیرے ہونٹوں کی خیر نہیں😘😍
RoSe
باندھ لو کوئی کالا دھاگہ___ نظرے الفت کا
بے پناہ عشق کرتے ہیں آپ سے کہیں نظر نہ لگ جاۓ...🙈
RoSe
اب یہ حسرت ہے کہ سینے سے لگا کر تجھ کو اس قدر رووں کہ آنکھوں میں لہو آ جائے
RoSe
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
RoSe💓
*محفلوں میں بیٹھ کر دوستوں کے درمیاں...*
*گونجتی رہی ہنسی اور دل اداس تھا . . .*
RoSe
وہ خسارہ همیشہ یاد رهتا هے جو کسی کے ساتھ دل سے مخلص هو کر کھایا هو 🙂
RoSe🤔🤕
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
RoSe
ہنستا میں روز ہو.!
مرشد.!
پر خوش ہووے ذمانہ ہو گیا ہے..!
RoSe
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔
RoSe
تم مجھے یوں حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو
کچھ سنبھل بھی جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے.
RoSe
کسی کو دیا گیا ایک آنسوں فراز 💯💯🥀
عمر بھر کی عبادت پر پانی پھیر دیتا ہے 💯🥀
Rose
🔥جینے کا یہی #انداز✌ رکھو____✔....
جو تمہیں نہ سمجھے🖕 اسے نظر انداز ہی رکھو ...
*_🥀دِل ٹوٹ چکا ہے🥀_*
,•’``’•,•’``’•,
’•,꧁༺*RoSe*🖤༻꧂
`’ •,,•``
᯽─╌❊╌─᯽
᯽┈─❊─╌─❊┈᯽
ِ
ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے
آپ لہجے کو بدلتے ہوۓ سوچا تو کریں
RoSe
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain