میری فطرت نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا
❤️❤️RoSe❤️
جنھیں ھر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ھو
_جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر 🔥
رزق بھی، عشق بھی، نصیب بھی، رقیب بھی 💔💞💐RoSe💞💐💞
آں محمد ﷺ حامد و محمود شد
شکلِ عابد صورتِ معبود شد
آپ ﷺ کا ذکر کثرت سے بلند کیا گیا ہے
آپ ﷺ اللہ کے نور کا مظہر ہیں
مولانا جلال الدین رومی
💞💞💞💞💞💐RoSe💐
اِحساس و مُُروَّت کے ہاتھوں
رَوندے ہُوۓ ہَم ___!
کُچھ کہہ بھی پاۓ
تو فَقَط اِتنا
کہ چَلو خَیر ہے _!
🔥💞🔥RoSe🔥💞🔥
*آخری شعر*😢
وہ تعلق جو بہت اہم تھا
اب لگتا ہے بس وہم تھا🔥🖤
🔥💐🔥RoSe🔥💐🔥🔥
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓
💐🔥GOod🌃NiGhzt🔥💐🔥RoSe🔥💐
چلا ہوں آج یہ سوغات لے کر ان کی محفل میں
جلن سینے میں، اشک آنکھوں میں، خونِ آرزو دل میں
کِھچا اور کِھچ کے خنجر رہ گیا پھر دستِ قاتل میں
دیا قسمت نے دھوکہ دل کی حسرت رہ گئ دل میں
نا نکلیں گے تو کیا ارماں نہ نکلیں گے مرے دل کے
تو کیا گُھٹ گُھٹ کے مرجائیگی مری آرزو دل میں
دلِ مرحوم کا ماتم کروں یا روؤں اس دن کو
تمہارے چاہنے کی جب پڑی تھی ابتدا دل میں
ترے ملنے کی حسرت ہی نہیں اک جان کی دشمن
قیامت ڈھا رہی ہے جو تمنا ہے مرے دل میں
خیالِ یار کے آتے ہی یہ بے تابیاں کیسی
جو آنا تھا اسے بن کر قرار آتا مرے دل میں
جدا ہونے کی ٹھہرانی تو میں مرنے کی ٹھانوں گا
مجھے آباد کرنا ہے تو آ بیٹھو مرے دل میں
بھلا بیدم اسے پھر جامً جم کی کیا ضرورت ہے
جسے سیرِ دو عالم ہو رہی ہو کاسئہ دل میں.
بیدم شاہ وارثی🔥🔥💐RoSe🔥💐💞
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر
جُدا رہوں گا تو کیا کروں گا ؟؟
یہ ٹھِیک کَہتے ہو، بے وفا ہُوں
وَفا کروں گا، تو کیا کروں گا
بس ایک تُو ہی تو رہ گَیا ہے
جہان سارا تو کھو چکا ہوں
تُجھے بھی اپنی اَنا میں آ کر
خفا کروں گا، تو کیا کروں گا ؟؟
ہزار سجدے تو کر چُکا ہوں
قَضا تُمہاری محبتوں میں
مَیں اَب دِکھاوے کا کوئی سَجدہ
اَدا کروں گا، تو کیا کروں گا ؟؟
بغیر پانی بھی کوئی مَچھلی
بھلا کبھی رہ سَکی ھے زندہ
مَیں تُجھ کو کھو کر، کِسی کا ہو کر
بتا کروں گا، تو کیا کروں گا ؟؟
🔥💐💞💐RoSe🔥💞💐🔥💞
رابطے میں ذرا اضافہ کیجیے صاحب
یادوں سے گزارا اب نہیں ہوتا
💞🔥RoSe💐❤
لفظوں کو بنا کر تری خوشبو کا حوالہ
اک شعر کہوں گا میں جہاں جھوم اٹھے گا..💞RoSe🔥
,آنکھوں میں جام ,ہونٹوں پہ لمحہِ وصال رکھتے ہیں
ہم کہ خواب سا حسن و جمال رکھتے ہیں
سخن میں آپ اپنی مثال ہیں مگر
ہم بھی گفتگو میں کمال رکھتے ہیں
❤RoSe❤
💞ہر سانس ان کے نام کی ہم نے💞
💞محبت نہیں عشق کی حدیں تمام کی ہیں ہم نے 💞
💞💞💞RoSe💞
👊اجڑے ھوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر👊
اے۔۔۔۔RoSe ❤
جلا دیا ھم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے.. 🤟
*!__کر رہے ہو نا نظر انداز___!!*
*!__خامُوش ہوں اندھا نہیں___!!🖤*
🔥💐🔥💐RoSe🔥💐
اس نے بھرى محفل ميں کھا تم مجھ پے نھيں ميرے حسن پے مرتے ھو.💕
ھم نے بھى ھنس کر بھرى محفل ميں کھ ديا جاو جب حسن ڈھل جاے تو لوٹ آنا.💕
🔥💐🔥💐RoSe🔥💐🔥
*اپنی زندگی کا میں خود بادشاہ ہو _*
*مجھے نہیں ضرورت دو پل کے سہاروں کی•••🖤*
💐💞💦🔥RoSe🔥💞💦💞💐
*میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!*
*میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے🖤*
💞💦💞🤦💞RoSe💦💞
وہ جو کہتی تھی تجھ سے بچھڑی تو مر جاوں گی
اب تو اس کے بیٹے کے دو دانت بھی نکل آۓ ے😂😂RoSe💔😜
سرِ راہ ، حال پوچھنے والو
حالِ دل، اتنا مختصر تو نہیں🔥
💦💦💞RoSe💦💦💞
💦💞💢GOOD🌃NIGHT💦💞💢
اچھا کرتے ہیں وہ لوگ جو اظہار نہیں کرتے
مر تو جاتے ہیں پر کسی کو بدنام نہیں کرتے
💞💦💢💞💦RoSe💢💞💦💢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain