میری پوسٹ سے آپ کومیرے بارے میں کیا لگتا ہے 1 پاگل ہے 🤪 2 بس ایویں ہے😐 3 بہت ضدی ہے 😏 4 بہت اچھا ہے ☺️ 5 بہت بدتمیز ہے 😡 6 بہت کیوٹ ہے 😇 7 فنی ہے 😜 8 کاش اس سے دوستی ہو جائے 😍 9 بہت نخرے ہیں اس کے 😎 10 الگ ہے سب سے 😝 11 ڈرامہ باز ہے😂 12 معصوم ہے Reply 💞💕💞💕🔥RoSe🔥💞💕💞
میں خوش ہوں کہ روزانہ الارم کی آواز پر اٹھ جاتی ہوں یعنی مجھے ہر روز ایک نئی صبح دیکھنا نصیب ہوتی ہے۔۔۔ ظاہر ہے یہ اللّٰه کا ہی کرم ہے۔ جینے کے اس انمول فارمولے پر عمل کرتے ہوئے اپنی بھی اور اپنے سے وابستہ لوگوں کی زندگی پرسکون بنانی چاہیے "چھوٹی چھوٹی پریشانیوں میں خوشیوں کی تلاش…"💕 💕💞💕3rd last.💞💞
میں خوش ہوں کہ دن ختم ہونے تک میرا تھکن سے برا حال ہوجاتا ہے یعنی میرے اندر دن بھر سخت کام کرنے کی طاقت ہے نا۔۔۔ اور یہ طاقت اور ہمت صرف اللّٰه ہی کے فضل سے ہے۔ میں خوش ہوں کہ روزانہ اپنے گھر کا جھاڑو پونچا کرنا پڑتا ہے اور دروازے کھڑکیاں صاف کرنا پڑتی ہیں شکر ہے میرے پاس گھر تو ہے نا۔۔ جن کے پاس نہیں ان کا کیا حال ہوتا ہوگا۔ اس پر اللّٰه کا شکر ہے۔ میں خوش ہوں کہ کبھی کبھار تھوڑی بیمار ہو جاتی ہوں یعنی میں زیادہ تر صحت مند ہی رہتی ہوں۔۔ اس پر بھی اللّٰه کا شکر ہے۔ میں خوش ہوں کہ ہر سال عید پر تحفے اور عیدی دینے میں پرس خالی ہو جاتا ہے یعنی میرے پاس چاھنے والے میرے عزیز رشتہ دار دوست احباب ہیں جنہیں تحفہ دے سکوں۔ اگر یہ نہ ہوں تو زندگی کتنی بے رونق ہو۔ اس پر بھی اللّٰه کا شکر ہے۔ 💕💞💕💞Jaari hy part 2 💕
" تلخ حقیقت " ایک خاتون کی عادت تھی کہ وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنی دن بھر کی خوشیوں کو ایک کاغذ پر لکھ لیا کرتی تھی۔ ایک شب اس نے لکھا کہ: میں خوش ہوں کہ میرا شوہر تمام رات زور دار خراٹے لیتا ہےکیونکہ وہ زندہ ہے اور میرے پاس ہے نا۔ یہ اللّٰه کا شکر ہے۔ میں خوش ہوں کہ میرا بیٹا صبح سویرے اس بات پر جھگڑا کرتا ہے کہ رات بھر مچھر،کھٹمل سونے نہیں دیتے یعنی وہ رات گھر پہ ہی گزارتا ہے آوارہ گردی نہیں کرتا۔ اس پر بھی اللّٰه کا شکر ہے۔ میں خوش ہوں کہ ہر مہینہ بجلی، گیس، پانی،پٹرول وغیرہ کا اچھا خاصا ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے یعنی یہ سب چیزیں میرے پاس میرے استعمال میں ہیں نا۔۔ اگر یہ نہ ہوتی تو زندگی کتنی مشکل ہوتی۔ اس پر بھی اللّٰه کا شکر ہے۔ 💞💕💞jaari hy part 0ne💕
🌅 🍂 *کامیاب ہوگیا وہ شخص!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کو اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی، اور ضرورت کے مطابق روزی ملی،اور اس نے اس پر قناعت کی۔*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-4138» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙RoSe💜💙💜💙💜
♥️ - ’’غصہ پی جانا اور معاف کردینا دو الگ الگ کام ہیں۔ یہ ممکن ہے کہ کوئی شخص وقتی طور پر غصہ پی جائے اور بات دل میں رکھے اور پھر کسی وقت اس سے انتقام لے لے۔ گویا غصہ پی جانے کے بعد قصور وار کو معاف کردینا ایک الگ اعلیٰ صفت ہے اور ﷲ ایسے ہی نیکو کار لوگوں سے محبت رکھتا ہے جس میں یہ دونوں باتیں پائی جاتی ہوں۔‘‘ 📋 - *(مولانا عبد الرحمن کیلانی رحمه الله || تيسير القرآن : ٣٠٨/١ || سورة آل عمران : ١٣٤)*
*ہر روز آنلائن (Online) ہونا ضروری نہیں ہوتا-* *نا ہی آنلائن (Online) ہونے سے یا نہ ہونے سے کسی کو کوئی فرق پڑتا ہے۔* *مگر ہم اس توقّع میں ہوتے کہ،* *کہیں اُن کا میسج نہ آجائے اور ہم آفلائن (Offline) ہوں۔* *مگر ہمیشہ ہم غلط فہمی میں ہوتے ہیں۔* *کیونکہ چھوڑنے والے واپسی کا راستہ بھول جاتے ہیں!!RoSe!*🔥