🌷 "آپ سمجھتے ہیں کہ حسنِ خلق کوئی آسان کام ہے؟! اہلِ علم کہتے ہیں کہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں نبی صلی اللہ علیه وسلم کی سب سے بڑی خصوصیت جو بتائی وہ حسنِ اخلاق ہے!"
🌹💗💕🌹💗💕
🌹💗💕RoSe🌹💗
💕🌹💗💕🌹
*چٹکلہ*
کچھ تو پڑھی لکھی ہے یہ گرمی
ورنہ
اتنی ڈگری لے کر کون گھومتا ہے
🌹🌹🌹RoSe🌹🌹
😊😊😊
اللہﷻ سے ہمیشہ بہترین گمان رکھیں کہ آپکے ساتھ اچھا ہی ہو گا اور وہ کبھی آپکے ساتھ زیادتی نہیں کر سکتا کیونکہ اللہ سے بڑھ کر نہ کوئی آپکا خیرخواہ ہے اور نہ ہی محبت کرنیوالا، یقین کریں انسانی اعصاب کیلئے اس سوچ سے زیادہ طاقتور اور کوئی شے نہیں۔🌸
🌹🌹🌹RoSe🌹🌹🌹🌹
♥️🌿♥️🌹💕💗🌹♥️🌿♥️
سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے
♥️🌿♥️RoSe♥️🌿♥️
*🏵🌼🌹💕💗🌹🌼🏵*
انسان کی عقل اتنی سی ہے
اسے جانور کہو تو غصہ آ جاتا ہے
شیر کہو تو خوش ہو جاتا ہے
*🌹💕🌹RoSe💗🌹🏵️*
*🏵🌼🌹💗💕🌹🌼🏵*
*بیـــــــــــــــشک!*
دُنیا کی ساری بُلندیاں،
*الـــــــــــــــلّٰه کریم* کے آگے،
*جُھکنے سے ہی مِلتی ہیں••••*
*🏵️RoSe🏵️*
*🏵GOLDEN LINES🌼🏵*
*💫کبھی کبھی ہمیــــں اپنے بےوُقعت ہونے کا احساس اس وقت ہوتا ہے ... جب ہم کسی بھی رشتے کو نبھانے کے لیے حد کرتے ہیــــں ......!!!*
*🏵️RoSe🏵️*
*🏵GOLDEN WORDS🌼🏵*
*💫الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں .....!!!*
*🏵️RoSe🏵️*

*_ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﻣﻮﺳﻢ ﺩِﻝ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺟﮕﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ہے، ـ ﺍِﺱ ﻟﯿﮯ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﻋﻔﻮ ، ﺭﻭﺍﺩﺍﺭﯼ ، ﺳﭽﺎﺋﯽ ، ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﻼﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭼﺎہئیے ﺟﻦ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺳﮯ ﺩﻝ ہمیشہ ﻣﮩﮑﺘﺎ ﺭہے_*
*_ﺗﺎﮐﮧ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ہٹ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﻨﺎﮦ ﮈﮬﻮﻧﮉیں ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺣﺖ ملے_*








*﷽*
جانتے ہو انسان کیسے کہتے ہیں...؟؟
جس کی آنکھ میں احترام ہو ،اور الفاظ میں نرمی ، جس کے اخلاق میں رحم دلي،اور مقاصد میں اعلیٰ ظرفی ..!!
🌹💓🌹💓🌹💓🌹
🌹🌹💓RoSe🌹💓🌹
💕🌹💕🌹💕
*﷽*
دو چیزیں ایسی ہے جس میں کسی کا کُچھ بھی نہیں جاتا..!!
ایک مسکراہٹ ہے اور ۔۔۔اور دوسری دعا ہے ہمیشہ بانٹتے رہیں...!
💕💗💕💕💗RoSe💕💕💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain